🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

122. في الدعاء في الخلوة
تنہائی میں دعا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30415 ترقیم الشثری: -- 31781
٣١٧٨١ - حدثنا وكيع قال: (حدثنا) (١) الاعمش عن جامع بن شداد عن (مغيث) (٢) بن سمي قال: كان رجل ممن كان قبلكم يعمل (العاصي) (٣) فاذكر يوما فقال: اللهم غفرانك غفرانك فغفر له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (أخبرنا).
(٢) [ك]: (معتب).
(٣) [ك]: (بالمعاصي).

حضرت جامع بن شداد فرماتے ہیں کہ حضرت مغیث بن سمی ّ نے ارشاد فرمایا: تم سے پہلے لوگوں میں ایک آدمی تھا جو گناہ کے کام کیا کرتا تھا، پس وہ ایک دن اللہ کو یاد کر کے کہنے لگا: اے اللہ! ترئی بخشش کا طالب ہوں، تیری بخشش کا طالب ہوں، پس اس کی مغفرت کردی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31781، ترقيم محمد عوامة 30415)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں