🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

173. ما أمر به المحموم إذا اغتسل أن يدعو به
بخار میں مبتلا شخص کو حکم دیا گیا ہے کہ جب وہ غسل کرے تو یوں دعا کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30504 ترقیم الشثری: -- 31874
٣١٨٧٤ - حدثنا معاوية بن هشام قال: حدثنا سفيان عن عبد الملك بن عمير عن رجل عن مكحول قال: قال رسول الله ﷺ:"ما من رجل يحم (فيغتسل) (١) ثلاثة ايام متتابعة (يقول) (٢) عند كل غسل: بسم الله اللهم (إني) (٣) إنما اغتسلت (التماس) (٤) شفائك وتصديق نبيك (محمد ﷺ) (٥) ، إلا كشف عنه" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (فليغتسل).
(٢) في [أ، ح، ط، هـ]: (فيقول).
(٣) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
(٤) في [أ، ط، هـ]: (رجاء).
(٥) سقط من: [ك].
(٦) مرسل مجهول؛ مكحول تابعي، والراوي عنه مبهم.

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا! کوئی آدمی نہیں جو بخار میں مبتلا ہو پھر وہ تین دن پے در پے غسل کرے اور ہر غسل کے وقت یوں کہے: اللہ کے نام کے ساتھ: اے اللہ! بیشک میں نے شفا کی درخواست کرتے ہوئے غسل کیا اور تیرے نبی محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی تصدیق کرتے ہوئے۔ مگر یہ کہ اس سے بخار کی تکلیف دور کردی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31874]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31874، ترقيم محمد عوامة 30504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں