مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
174. ما ذكر مما قاله يوسف ﵇ حين رأى عزيز مصر
ان کلمات کا بیان جو سیدنا یوسف نے عزیز مصر کو دیکھتے وقت کہے
ترقیم عوامۃ: 30505 ترقیم الشثری: -- 31875
٣١٨٧٥ - حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا يونس بن ابي إسحاق عن زيد العمي قال: لما راى يوسف عزيز مصر قال: اللهم إني اسالك بخيرك من خيره واعوذ بقوتك من شره (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف زيد العمي.
حضرت زید العمی فرماتے ہیں کہ جب حضرت یوسف نے عزیز مصر کو دیکھا تو یوں دعا فرمائی: اے اللہ! میں اس کی خیر سے تیری خیر کا سوال کرتا ہوں۔ اور میں اس کے شر سے تیری طاقت کی پناہ لیتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31875]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 31875، ترقيم محمد عوامة 30505)