🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

32. من قال: القرآن كلام الله
جو شخص کہے: قرآن اللہ کا کلام ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30722 ترقیم الشثری: -- 32095
٣٢٠٩٥ - حدثنا (عبيدة) (١) بن حميد عن منصور عن هلال بن يساف عن فروة بن نوفل قال: قال خباب بن الارت واقبلت معه من المسجد إلى منزله فقال (لي) (٢) : إن استطعت ان تقرب إلى الله، فإنك لا تقرب إليه بشيء احب إليه من كلامه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) ضعيف؛ لضعف فروة بن نوفل.

حضرت فروہ بن نوفل فرماتے ہیں کہ حضرت خباب بن الأرت نے ارشاد فرمایا: اس حال میں کہ میں ان کے ساتھ مسجد سے ان کے گھر کی طرف جا رہا تھا۔ پس مجھ سے کہا: اگر تو طاقت رکھتا ہے تو تو اللہ کا قرب حاصل کر۔ کیونکہ تو اس کا قرب حاصل نہیں کرسکتا اس کے پسندیدہ کلام کے علاوہ کسی اور چیز سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32095]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32095، ترقيم محمد عوامة 30722)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں