🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

39. في القراءة يسرع فيها
قراء ت میں جلدی کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30786 ترقیم الشثری: -- 32161
٣٢١٦١ - حدثنا وكيع (قال) (١) : حدثنا عبيد الله بن عبد الرحمن بن (موهب) (٢) قال: سمعت محمد بن كعب القرظي يقول: لان اقرا: ﴿إذا زلزلت﴾ و ﴿القارعة﴾ ارددهما واتفكر فيهما، احب إلي من ان (اهذ) (٣) القرآن (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ]: (مرهب).
(٣) في [ط]: (هذ).
(٤) في [هـ]: زيادة (هذا).

حضرت عبید اللہ بن عبد الرحمن بن موھب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب القرظی کو یوں فرماتے ہوئے سنا ہے کہ! میں ان سورتوں کو پڑھوں: اذا زلزلت الارض اور سورة القارعۃ کو۔ میں ان دونوں کو بار بار پڑھوں اور ان دونوں میں غور و فکر کروں یہ مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں قرآن کو جلدی جلدی پڑھوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32161]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32161، ترقيم محمد عوامة 30786)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 30787 ترقیم الشثری: -- 32162
٣٢١٦٢ - حدثنا معن بن عيسى عن ثابت بن قيس قال: سمعت عمر بن عبد العزيز إذا قرا ترسل في قراءته.
حضرت ثابت بن قیس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبد العزیز کو قرآن پڑھتے ہوئے سنا: وہ ٹھہر ٹھہر کر پڑھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32162]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32162، ترقيم محمد عوامة 30787)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں