مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
54. في المصحف يحلى
قرآن کو مزین کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 30859 ترقیم الشثری: -- 32235
٣٢٢٣٥ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن محمد بن عجلان عن سعيد بن ابي سعيد قال: قال ابي: إذا حليتم مصاحفكم وزوقتم (مساجدكم) (١) (فالدبار) (٢) عليكم (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ما)، وفي [جـ، ك]: (فالدنار)، وفي [أ، ط، هـ]: (فالدمار).
(٣) منقطع؛ سعيد لا يروي عن أبي، وأخرجه ابن أبي داود في المصاحف (٤٧٣).
حضرت سعید بن ابی سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابی ّ نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنے مصاحف کو مزین کرنے لگو گے اور اپنی مساجد کو بناؤ سنگھار سے ملمع کرو گے تو تم پر ہلاکت اترے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32235، ترقيم محمد عوامة 30859)
ترقیم عوامۃ: 30860 ترقیم الشثری: -- 32236
٣٢٢٣٦ - حدثنا يحيى بن آدم قال: حدثنا قطبة بن عبد العزيز عن عاصم عن عكرمة عن ابن عباس انه راى مصحفا يحلى فقال: تغرون به السراق، زينته في جوفه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ایک مزین مصحف دیکھا تو فرمایا: اس کے ذریعہ تو تم چور کو دھوکے میں ڈالو گے۔ قرآن کی زینت تو دل میں ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32236، ترقيم محمد عوامة 30860)
ترقیم عوامۃ: 30861 ترقیم الشثری: -- 32237
٣٢٢٣٧ - حدثنا معتمر عن ابيه عن مغيرة عن إبراهيم انه كره ان يحلى المصحف.
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم قرآن کے مزین کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32237، ترقيم محمد عوامة 30861)
ترقیم عوامۃ: 30862 ترقیم الشثری: -- 32238
٣٢٢٣٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي وائل قال: اتي عبد الله بمصحف قد زين بالذهب، فقال عبد الله: (إن احسن) (١) ما زين به المصحف تلاوته (في الحق) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (إلى حسن)، وفي [ط]: (لي حسن).
(٢) في [هـ]: (بالحق).
(٣) صحيح.
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس سونے سے مزین کیا گیا قرآن لایا گیا تو آپ نے فرمایا: بلاشبہ مصحف کو جس چیز کے ساتھ مزین کیا گیا ہے اس سے زیادہ اچھی چیز وہ حق کے مطابق اس کی تلاوت کرنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32238، ترقيم محمد عوامة 30862)
ترقیم عوامۃ: 30863 ترقیم الشثری: -- 32239
٣٢٢٣٩ - حدثنا عبدة عن الزبرقان قال: قلت لابي رزين: إن عندي مصحفا ⦗٤٨٣⦘ اريد ان اختمه بالذهب، قال: لا (تزيدن) (١) فيه شيئا من (٢) الدنيا قل ولا كثر.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (تزيدون).
(٢) في [هـ]: زيادة (أمر).
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو رزین سے فرمایا: میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس ایک مصحف ہے اس کو سونے کی مہر لگا دوں، تو آپ نے فرمایا: قرآن میں دنیا کے اوامر میں کسی چیز کا بھی اضافہ مت کرو تھوڑا نہ زیادہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32239، ترقيم محمد عوامة 30863)
ترقیم عوامۃ: 30864 ترقیم الشثری: -- 32240
٣٢٢٤٠ - حدثنا عبيد الله عن عبد الحميد بن جعفر عن (سعيد بن ابي سعيد) (١) قال: قال ابو ذر: (إذا) (٢) زوقتم مساجدكم وحليتم مصاحفكم (فالدبار) (٣) عليكم (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (سفيان عن أبي إسحاق)، وفي [ك]: (سفيان بن أبي سعيد)، وفي [ع]: (سفيان عن أبي سعيد).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [أ، ب، ط]، وفي [هـ]: (الدمار).
(٤) منقطع؛ سعيد لا يروي عن أبي ذر.
حضرت سعید بن ابو سعید فرماتے ہیں کہ حضرت ابو ذرّ نے ارشاد فرمایا: جب تم اپنی مساجد کو بناؤ سنگھار سے ملمع کرنے لگو گے اور اپنے مصاحف مزین کرنے لگو گے تو تم پر ہلاکت اتر پڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32240، ترقيم محمد عوامة 30864)
ترقیم عوامۃ: 30865 ترقیم الشثری: -- 32241
٣٢٢٤١ - حدثنا ابو اسامة عن الاحوص بن حكيم عن ابي الزاهرية عن ابي امامة انه كره (ان) (١) يحلى المصحف (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (إلا).
(٢) ضعيف؛ لضعف الأحوص بن حكيم.
حضرت ابو الزاھریہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو امامہ قرآن کے مزین کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32241، ترقيم محمد عوامة 30865)