مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من رخص في حلية المصحف
جنہوں نے قرآن کو مزین کرنے کی رخصت دی
ترقیم عوامۃ: 30866 ترقیم الشثری: -- 32242
٣٢٢٤٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن (ابن) (١) ابي نجيح عن مجاهد قال: اتيت عبد الرحمن بن ابي ليلى بتبر فقال: هل عسيت ان تحلي به مصحفا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلی کے پاس سونے کی ڈلی لے کر آیا تو آپ نے فرمایا: امید ہے کہ تم اس کے ساتھ قرآن کو مزین کرو گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32242، ترقيم محمد عوامة 30866)
ترقیم عوامۃ: 30867 ترقیم الشثری: -- 32243
٣٢٢٤٣ - حدثنا معاذ عن ابن عون عن محمد قال: لا باس ان يحلى المصحف.
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد نے ارشاد فرمایا: قرآن کو مزین کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب فضائل القرآن/حدیث: 32243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32243، ترقيم محمد عوامة 30867)