🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. الرجل يوصي بالوصية ويقول: اشهدوا على ما فيها
اس آدمی کا بیان جو کوئی وصیت کرے اور کہے اس وصیت نامے کے اندر جو کچھ لکھا ہوا ہے تم لوگ اس کے گواہ ہو جائو!
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31498 ترقیم الشثری: -- 32895
٣٢٨٩٥ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن هشام عن حماد عن إبراهيم قال: (تجوز) (١) وصية الصبي في ماله في الثلث فما دونه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (يجوز).
حماد سے روایت ہے کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا: بچے کی اپنے مال میں ایک تہائی پا اس سے کم میں وصیت جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32895]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32895، ترقيم محمد عوامة 31498)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31499 ترقیم الشثری: -- 32896
٣٢٨٩٦ - حدثنا ابن إدريس عن مطرف عن الشعبي قال: قلت له: تجوز وصيته؟ قال: جائز.
مطرف سے روایت ہے کہتے ہیں شعبی سے میں نے سوال کیا: کیا بچے کی وصیت جائز ہے؟ فرمایا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32896]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32896، ترقيم محمد عوامة 31499)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31500 ترقیم الشثری: -- 32897
٣٢٨٩٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمارة قال: سمعت ابا عمرو بن (الاجدع) (١) قال: اختصم إلى علي ظئر غلام، فامر علي ان (نعتقه) (٢) فاعتقناه (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المغيرة).
(٢) في [أ، جـ]: (يعتقه).
(٣) مجهول؛ لجهالة أبي عمر بن الأجدع.

عُمارہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابو عمر بن اجدع کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس ایک بچے کی دایہ کا شوہر مقدمہ لے کر آیا، آپ نے ہمیں حکم دیا کہ ہم اسے آزاد کردیں، چناچہ ہم نے اسے آزاد کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32897]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32897، ترقيم محمد عوامة 31500)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31501 ترقیم الشثری: -- 32898
٣٢٨٩٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إسماعيل عن الشعبي عن شريح انه قال في وصية الصبي: ايما موص اوصى فاصاب حقا جاز.
شعبی سے روایت ہے کہ حضرت شریح نے بچے کی وصیت کے بارے میں فرمایا کہ جس وصیت کرنے والے نے کوئی درست وصیت کی وہ نافذ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32898، ترقيم محمد عوامة 31501)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31502 ترقیم الشثری: -- 32899
٣٢٨٩٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا يونس بن ابي إسحاق عن ابيه ان (صبيا) (١) ⦗٢٠٣⦘ اوصى (لظئر) (٢) له من اهل الحيرة باربعين درهما فاجازه شريح.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (وصيًا).
(٢) في [أ، ب]: (بطير).

ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ ایک بچے نے اپنے حیرہ کے علاقے کی ایک دایہ کے لئے چالیس درہم کی وصیت کی، قاضی شریح نے اس وصیت کو نافذ فرما دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32899، ترقيم محمد عوامة 31502)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31503 ترقیم الشثری: -- 32900
٣٢٩٠٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا يونس بن ابي إسحاق عن ابيه عن شريح قال: إذا اتقى الصبي (الركي) (١) ان يقع فيها فقد جازت وصيته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (الذكي)، والركي: البئر.
ابو اسحاق سے روایت ہے کہ قاضی شریح نے فرمایا: جب بچہ اتنا بڑا ہوجائے کہ کنویں کی منڈیر پر اس خوف سے نہ جائے کہ کنویں میں گرجائے گا تو اس کی کی گئی وصیت نافذ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32900، ترقيم محمد عوامة 31503)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31504 ترقیم الشثری: -- 32901
٣٢٩٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا زكريا عن الشعبي قال: لا تجوز وصية غلام ولا جارية حتى (يصلي) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يصليا).
زکریا سے روایت ہے کہ شعبی نے فرمایا کہ کسی لڑکے یا لڑکی کی وصیت جائز نہیں یہاں تک کہ وہ نماز کی عمر کو پہنچ جائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 32901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 32901، ترقيم محمد عوامة 31504)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں