مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. الرجل يوصي بثلثه لرجلين فيوجد أحدهما ميتا
اس آدمی کا بیان جو ایک تہائی مال کی دو آدمیوں کے لئے وصیت کرے، پھر ان میں سے ایک آدمی مردہ پایا جائے
ترقیم عوامۃ: 31669 ترقیم الشثری: -- 33077
٣٣٠٧٧ - حدثنا يحيى بن آدم عن الاشجعي سمع سفيان يقول في رجل اوصى بثلثه لرجلين فيوجد احدهما ميتا قال: يكون للآخر -يعني الثلث كله.
اشجعی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سفیان کو اس آدمی کے بارے میں جس نے دو آدمیوں کے لئے وصیت کی تھی پھر ایک مردہ پایا گیا یہ فرماتے سنا کہ وہ مال یعنی پورا تہائی مال دوسرے کے لئے ہوگا۔ یحییٰ فرماتے ہیں ”یہی مضبوط قول ہے۔“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الوصايا/حدیث: 33077]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33077، ترقيم محمد عوامة 31669)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33078
٣٣٠٧٨ - قال يحيى: وهو القول.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33078، ترقيم محمد عوامة ---)