مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في ابنتين وبني ابن رجال ونساء
یہ باب ہے دو بیٹیوں اور پوتوں، پوتیوں کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 31743 ترقیم الشثری: -- 33170
٣٣١٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم في رجل ترك ابنتيه وبني (ابنه) (١) رجالا ونساء فلابنتيه الثلثان، وما بقي فللذكور دون الإناث، وكان عبد الله لا يريد الاخوات والبنات على الثلثين، وكان علي وزيد يشركون فيما بينهم (فما) (٢) بقي للذكر مثل حظ الانثيين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [م]: (أبيه).
(٢) في [م]: (فيما).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدركهم.
حضرت فضیل حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں اس آدمی کے بارے میں جو اپنی دو بیٹیاں اور پوتے، پوتیاں چھوڑ کر مرے کہ اس کی دونوں بیٹیوں کے لئے دو تہائی مال ہے اور باقی مردوں کے لئے ہے نہ کہ عورتوں کے لئے اور حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بہنوں اور بیٹیوں کا حصہ دو تہائی سے زیادہ نہیں لگایا کرتے تھے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت زید رضی اللہ عنہاپس میں شریک بنایا کرتے تھے اور باقی مال اس طرح تقسیم کیا جائے گا کہ ایک مرد کے لئے دو عورتوں کے حصّے کے برابر حصّہ لگایا جائے گا۔ امام ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ تمام حضرات کے قول میں تین حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33170]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33170، ترقيم محمد عوامة 31743)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33171
٣٣١٧١ - قال ابو بكرة فهذه من ثلاثة اسهم في قولهم جميعا.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33171، ترقيم محمد عوامة ---)