مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
56. امرأة تركت زوجها وأمها وأربع أخوات لها من أبيها وأمها وجدها
اس عورت کا بیان جو اپنے شوہر، ماں، چار حقیقی بہنوں اور اپنے دادا کو چھوڑ جائے
ترقیم عوامۃ: 31910 ترقیم الشثری: -- 33381
٣٣٣٨١ - حدثنا ابن فضيل عن بسام عن فضيل عن إبراهيم قال: في امراة تركت زوجها وامها واربع اخوات لها من ابيها وامها وجدها، قضى فيها زيد ان للزوج ثلاثة اسهم: وللام سهم، وللجد سهم، وللاخوات سهم، وقضى فيها علي وعبد الله على تسعة اسهم: للزوج ثلاثة اسهم، وللام سهم، وللجد سهم، وللاخوات اربعة اسهم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع.
حضرت ابراہیم اس عورت کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے شوہر، ماں، چار حقیقی بہنوں اور دادا کو چھوڑ جائے کہ حضرت زید رضی اللہ عنہ اس کے بارے میں فرماتے ہیں کہ شوہر کے لئے تین حصّے، ماں کے لئے ایک حصّہ، دادا کے لئے ایک حصّہ اور بہنوں کے لئے بھی ایک حصّہ ہے، اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مال نو حصّوں میں تقسیم کیا جائے، تین حصّے شوہر کے لئے، ایک حصّہ ماں کے لئے، ایک حصّہ دادا کے لئے اور چار حصّے بہنوں کے لئے ہوں گے۔ حضرت ابوبکر فرماتے ہیں کہ یہ مسئلہ حضرت زید رضی اللہ عنہ کے قول کے مطابق چھ حصّوں سے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اور عبداللہ رضی اللہ عنہ کے فرمان کے مطابق نو حصّوں سے نکلے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33381]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33381، ترقيم محمد عوامة 31910)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33382
٣٣٣٨٢ - قال ابو بكر: فهذه في قول زيد من ستة اسهم، وفي قول علي وعبد الله من تسعة اسهم.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33382، ترقيم محمد عوامة ---)