🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

70. ابن الملاعنة ترك خالا وخالة
لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے ماموں اور خالہ کو چھوڑے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31984 ترقیم الشثری: -- 33462
٣٣٤٦٢ - حدثنا وكيع قال: ثنا حمزة الزيات عن رجل يقال له: عمر عن الشعبي في ابن ملاعنة مات وترك خاله وخالته قال: المال للخال.
عمر حضرت شعبی کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جو لعان کرنے والی عورت کا جو بیٹا مرجائے اور اپنا ماموں اور اپنی خالہ چھوڑ جائے اس کا تمام مال ماموں کو دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33462]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33462، ترقيم محمد عوامة 31984)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31985 ترقیم الشثری: -- 33463
٣٣٤٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع قال: قال حمزة: وكان ابن ابي ليلى يقول: للخال الثلثان، وللخالة الثلث.
حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے تھے کہ ماموں کے لئے دو تہائی مال ہے اور خالہ کے لئے ایک تہائی مال۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33463]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33463، ترقيم محمد عوامة 31985)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں