🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

71. في ابن (ملاعنة) ترك ابن (أخيه) وجده
لعان کرنے والی عورت کے بیٹے کا بیان جبکہ وہ اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 31986 ترقیم الشثری: -- 33464
٣٣٤٦٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا حسن بن صالح عمن سمع الشعبي يقول في ابن ملاعنة مات وترك ابن (اخيه) (١) وجده ابا امه، قال: المال لابن الاخ.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أخت).
حسن بن صالح ایک آدمی کے واسطے سے شعبی سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے لعان کرنے والی عورت کے اس بیٹے کے بارے میں فرمایا جو مرتے ہوئے اپنے بھتیجے اور دادا کو چھوڑ جائے کہ اس کا تمام مال بھتیجے کے لئے ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33464]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33464، ترقيم محمد عوامة 31986)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں