مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. الغرقى من كان يورث بعضهم من بعض
غرق ہو جانے والوں کا بیان، اور ان لوگوں کا بیان جو ڈوبنے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 31997 ترقیم الشثری: -- 33477
٣٣٤٧٧ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن علي مثله (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن علي.
قتادہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے یہی مفہوم منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33477، ترقيم محمد عوامة 31997)
ترقیم عوامۃ: 31998 ترقیم الشثری: -- 33478
٣٣٤٧٨ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن منصور، قال إبراهيم في القوم يموتون لا يدرى ايهم مات قبل، قال: يورث بعضهم من بعض.
منصور روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم ان لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں جو اس طرح مرجائیں کہ ان کے بارے میں یہ معلوم نہ ہو کہ کون پہلے مرا، کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنادیا جائے، حضرت منصور فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بناتے ہوئے جس سے چاہو ابتداء کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33478، ترقيم محمد عوامة 31998)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 33479
٣٣٤٧٩ - قال منصور: لا يضرك بايهم بدات إذا ورثت بعضهم من بعض.
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33479، ترقيم محمد عوامة ---)