مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. في ثلاثة غرقوا وأمهم حية: ما لها من ميراثهم؟
ان تین آدمیوں کا بیان جو اکٹھے ڈوب جائیں اور ان کی ماں زندہ ہو، کہ اس کو ان کی میراث کا کتنا حصّہ ملے گا
ترقیم عوامۃ: 32004 ترقیم الشثری: -- 33485
٣٣٤٨٥ - حدثنا حفص عن اشعث عن جهم عن إبراهيم ان عليا ورث ثلاثة غرقوا في سفينة بعضهم من بعض وامهم حية، فورث امهم السدس من صلب كل واحد منهم، ثم ورثها الثلث مما ورث كل واحد من صاحبه، وجعل ما بقي للعصبة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع؛ أشعث ضعيف، وإبراهيم لم يدرك عليًا.
ابراہیم روایت کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تین آدمیوں کو جو کشتی میں سفر کرتے ہوئے ڈوب گئے تھے، ایک دوسرے کا وارث بنایا جبکہ ان کی ماں زندہ تھی، اور ان کی ماں کو ہر ایک میں سے چھٹے حصّے کا وارث بنایا، پھر وراثت کا جو مال ان بھائیوں میں سے ہر ایک کو دوسرے سے دلایا اس میں سے ایک تہائی مال ماں کو دے دیا، اور باقی مال عصبہ کو دے دیا، [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33485، ترقيم محمد عوامة 32004)