مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. تفسير من قال: يورث بعضهم من بعض: كيف ذلك؟
ان حضرات کے قول کی وضاحت جو فرماتے ہیں کہ ان کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا، کہ یہ کیسے ہو گا؟
ترقیم عوامۃ: 32005 ترقیم الشثری: -- 33486
٣٣٤٨٦ - حدثنا عباد بن العوام عن محمد بن سالم عن إبراهيم (و) (١) الشعبي انه سمعهما يفسران قولهم: يورث بعضهم من بعض قالا: إذا مات احدهما وترك مالا، ولم يترك (الآخر) (٢) شيئا، ورث ورثة الذي لم يترك شيئا ميراث صاحب المال، ولم يكن لورثة صاحب المال شيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ]: (للآخر).
محمد بن سالم کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم اور شعبی رحمہ اللہ کو اس بات کی وضاحت کرتے سنا کہ ”ان غرق ہونے والوں کو ایک دوسرے کا وارث بنایا جائے گا“ فرمایا کہ جب دو ورثاء میں سے ایک مال چھوڑ کر مرے اور دوسرا کچھ مال نہ چھوڑ کر جائے تو جو آدمی مال نہیں چھوڑ کر مرا، اس کے ورثہ مال والے شخص کی میراث پائیں گے اور مال والے آدمی کو کچھ نہیں ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33486]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33486، ترقيم محمد عوامة 32005)