🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

79. في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32019 ترقیم الشثری: -- 33501
٣٣٥٠١ - حدثنا جرير عن ليث عن حماد عن إبراهيم قال: لم يكن ابو بكر وعمر (وعثمان) (١) يورثون (الحميل) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في: [أ، ب، جـ، م].
(٢) في [أ، ب]: (الحمل).
(٣) ضعيف منقطع، ليث ضعيف، وإبراهيم لم يدركهم.

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس طرح لائے جانے والے بچوں کو وارث بنایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33501]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33501، ترقيم محمد عوامة 32019)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32020 ترقیم الشثری: -- 33502
٣٣٥٠٢ - حدثنا حفص عن ابي طلق عن ابيه قال: ادركت الحملاء في زمان علي وعثمان لا يورثون (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة والد أبي طلق.
ابو طلق کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں میں نے دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کو دیکھا کہ ان کو وارث نہیں بنایا جاتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33502]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33502، ترقيم محمد عوامة 32020)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32021 ترقیم الشثری: -- 33503
٣٣٥٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن وابن سيرين قالا: ما يورث (الحميل) (١) إلا ببينة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الحمل).
ہشام روایت کرتے ہیں کہ حضرت حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کو گواہوں کے بغیر وارث نہیں بنایا جاسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33503، ترقيم محمد عوامة 32021)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32022 ترقیم الشثری: -- 33504
٣٣٥٠٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا علي بن (مبارك) (١) عن يحيى بن ابي كثير عن ⦗٣٤٤⦘ محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان ان عمر كتب: (٢) لا يورث بولادة الشرك (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (المبارك).
(٢) زيادة في [م]: (أن).
(٣) منقطع؛ ابن ثوبان لا يروي عن عمر.

محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے لکھا تھا کہ مشرکین کے بچوں کو وارث نہ بنایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33504]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33504، ترقيم محمد عوامة 32022)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32023 ترقیم الشثری: -- 33505
٣٣٥٠٥ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا (مجالد) (١) عن الشعبي قال: كتب إلى شريح ان لا يورث حميل إلا ببينة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (محالة).
(٢) ضعيف.

شعبی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت شریح کو لکھا کہ دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کو بغیر گواہوں کے وارث نہ بنایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33505]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33505، ترقيم محمد عوامة 32023)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32024 ترقیم الشثری: -- 33506
٣٣٥٠٦ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن ابن عون قال: ذكر لمحمد ان عمر بن عبد العزيز كتب في الحملاء: لا يورثون إلا بشهادة الشهود، قال: فقال محمد: قد توارث المهاجرون والانصار بنسبهم الذي كان في الجاهلية، فانا انكر ان يكون عمر كتب بهذا.
ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد رحمہ اللہ سے ذکر کیا گیا کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نے دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کے متعلق لکھا ہے کہ ان کو گواہوں کی گواہی کے بغیر وارث نہیں بنایا جائے گا، اس پر انہوں نے فرمایا کہ مہاجرین اور انصار کو جاہلیت کے نسب کی بنیاد پر وارث بنایا گیا تھا، اس لئے میں تسلیم نہیں کرتا کہ انہوں نے یہ بات لکھی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33506]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33506، ترقيم محمد عوامة 32024)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32025 ترقیم الشثری: -- 33507
٣٣٥٠٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يتوارثون بالارحام التي يتواصلون بها.
مغیرہ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابراہیم نے فرمایا کہ لوگوں کو ان رشتہ داریوں کی بنیاد پر وارث بنایا جاتا تھا جن کے ذریعے وہ صلہ رحمی کیا کرتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33507]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33507، ترقيم محمد عوامة 32025)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32026 ترقیم الشثری: -- 33508
٣٣٥٠٨ - حدثنا جرير عن الاعمش عن إياس بن عباس (عن) (١) شيخ من قومه ان ابا سليمان (غرق) (٢) اخ له (يقال) (٣) له: راشد، فاختصم فيه بنو زبيد وبنو اسد فارتفعوا إلى مسروق، فقال مسروق لبني اسد: (اتشهدون) (٤) انه كان يحرم (منه) (٥) ما يحرم الاخ من اخته، فشهدوا بذلك، فاعطى ابا سليمان ميراثه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
(٢) في [أب]،: (عرف)، وبعدها بياض في: [هـ].
(٣) في [أ، ب]: (فقال).
(٤) في [أ، ب]: (يشهدون).
(٥) في [هـ]: (عنه).

ایاس بن عباس اپنی قوم کے ایک بزرگ کے واسطے سے روایت کرتے ہیں کہ ابو سلیمان کا ایک بھائی جس کا نام راشد تھا فوت ہوگیا، چناچہ اس کے بارے میں بنو زبید اور بنو اسد کے درمیان جھگڑا ہوا، انہوں نے یہ بات حضرت مسروق تک پہنچائی تو حضرت مسروق نے بنو اسد سے کہا: کیا تم اس بات کی گواہی دیتے ہو کہ بھائی اور بہن کے درمیان جو چیزیں حرام ہیں وہ ان کے درمیان بھی حرام تھیں؟ انہوں نے اس بات کی گواہی دی تو آپ نے ابو سلیمان کو ان کی میراث د ی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33508]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33508، ترقيم محمد عوامة 32026)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32027 ترقیم الشثری: -- 33509
٣٣٥٠٩ - حدثنا وكيع قال: سمعت الاعمش قال: كان ابي حميلا فمات اخوه، فورثه مسروق منه.
وکیع فرماتے ہیں کہ میں نے اعمش سے یہ بات سنی کہ آپ نے فرمایا کہ میرے والد بچپن میں دارالکفر سے لائے گئے تھے، پھر ان کے بھائی فوت ہوئے تو حضرت مسروق نے ان کو ان کے بھائی کا وارث بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33509]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33509، ترقيم محمد عوامة 32027)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32028 ترقیم الشثری: -- 33510
٣٣٥١٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: قال عمر: كل نسب (يتواصل) (١) عليه في الإسلام فهو وارث موروث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (يتوارث).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لا يروي عن عمر.

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہر وہ نسب جس کی بنیاد پر اسلام میں صلہ رحمی کی جاتی ہے اس کی بنیاد پر لوگ وارث ہوں گے اور اسی بنیاد پر دوسروں کو ان کا وارث بنایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33510]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33510، ترقيم محمد عوامة 32028)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں