🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

79. في (الحميل) من ورثه، ومن كأنه يرى له ميراثا
اس بچے کا بیان جو بچپن میں دارالکفر سے دارالاسلام لایا جائے، اور ان حضرات کا جو اس کو وارث بنائے جانے کے قائل ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32029 ترقیم الشثری: -- 33511
٣٣٥١١ - حدثنا ابن إدريس عن اشعث عن الشعبي قال: إذا كان نسبا معروفا موصولا ورث -يعني الحميل.
اشعث روایت کرتے ہیں کہ حضرت شعبی نے فرمایا کہ جب دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کا نسب معروف ہو اور اس کی بنیاد پر تعلقات رکھے جاتے ہوں تو وہ وارث ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33511]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33511، ترقيم محمد عوامة 32029)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32030 ترقیم الشثری: -- 33512
٣٣٥١٢ - حدثنا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الحميل فقالا: لا يرث إلا ببينة.
شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حمّاد رحمہ اللہ سے دارالکفر سے لائے جانے والے بچوں کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ گواہی کے بغیر وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33512]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33512، ترقيم محمد عوامة 32030)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32031 ترقیم الشثری: -- 33513
٣٣٥١٣ - حدثنا عبد الرحيم بن عبد الرحمن المحاربي قال: ثنا زائدة بن قدامة قال: ثنا اشعث بن ابي الشعثاء قال: اقرت امراة من (١) محارب (جليبة) (٢) بنسب اخ لها (جليب) (٣) فورثه (عبد الرحمن) (٤) بن عتبة من اخته.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (بني).
(٢) في [م]: (حليبة)، وفي [أ، ب]: (حلسة).
(٣) في (م): (حليب).
(٤) في [هـ]: (عبد اللَّه).

اشعث بن ابو الشعشاء فرماتے ہیں کہ قبیلہ محارب کی ایک عورت نے جو بچپن میں دارالکفر سے لائی گئی تھی اپنے ایک بھائی کے نسب کا اقرار کیا جو دارالکفر سے لایا گیا تھا چناچہ حضرت عبد الرحمن بن عتبہ نے اس بھائی کو اس کی بہن کا وارث بنایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33513]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33513، ترقيم محمد عوامة 32031)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32032 ترقیم الشثری: -- 33514
٣٣٥١٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا الحكم بن عطية قال: سالت الحسن عن الحميل يقيم البينة انه اخوه، قال: يرثه في كتاب الله: ﴿ (واولو) (١) الارحام بعضهم اولى ببعض في كتاب الله﴾ [الانفال: ٧٥] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الواو بعد همزة (ألوا) في: [جـ].
حکم بن عطیہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بچے کے بارے میں سوال کیا جو اس بات پر گواہی لے آئے کہ وہ مرنے والے کا بھائی ہے آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے مطابق وہ اس کا وارث ہوگا، اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں { وَأُولُوا الأَرْحَامِ بَعْضُہُمْ أَوْلَی بِبَعْضٍ فِی کِتَابِ اللہِ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33514]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33514، ترقيم محمد عوامة 32032)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں