🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

97. فيها (ترث) النساء من الولاء (و) ما هو؟
اس ولاء کے بیان میں جس کی عورتیں وارث ہوتی ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32165 ترقیم الشثری: -- 33653
٣٣٦٥٣ - حدثنا وكيع قال (حدثنا) (١) سفيان عن رجل لم يكن يسميه عن ابي سلمة (عن) (٢) سعيد بن المسيب في الرجل (يكاتب) (٣) عبده ثم يموت ويدع ولدا: رجالا ونساء (قالا) (٤) : المال بينهم بالحصص، والولاء (للرجال) (٥) دون النساء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (و).
(٣) في [جـ]: (كاتب).
(٤) في [أ، ب، جـ، م]: (قال).
(٥) في [هـ]: (للرجل).

ابو سلمہ اور سعید بن مسیب اس آدمی کے بارے میں فرماتے ہیں جو اپنے غلام کو مکاتب بنائے پھر مرجائے اور مذکر و مؤنث اولاد چھوڑ جائے، کہ مال ان کے درمیان حصّوں کے مطابق تقسیم ہوگا اور ولاء مردوں کے لئے ہوگی نہ کہ عورتوں کے لئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33653]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33653، ترقيم محمد عوامة 32165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32166 ترقیم الشثری: -- 33654
٣٣٦٥٤ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري ان امراة اعتقت سالما (فوالى) (١) ابا حذيفة وتبناه، فمات فدفع ميراثه إليها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة يستقيم بها المعنى؛ وتقدم ذكر القصة في ١١/ ٣٧٠ برقم [٣٣٥٧].
معمر زہری سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے سالم کو آزاد کردیا تو انہوں نے حضرت ابو حذیفہ رضی اللہ عنہ سے موالات کرلی اور انہوں نے ان کو بیٹا بنا لیا، پھر وہ فوت ہوئے تو ان کی میراث اس عورت کو دی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفرائض/حدیث: 33654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 33654، ترقيم محمد عوامة 32166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں