🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. ما ذكر في عائشة ﵂
ان روایات کا بیان جو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں مذکور ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32951 ترقیم الشثری: -- 34460
٣٤٤٦٠ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا موسى الجهني عن ابي بكر بن حفص قال: جاءت ام رومان -وهي ام عائشة- وابو بكر إلى النبي ﷺ فقالا: يا رسول الله (ادع الله لعائشة دعوة نسمعها، فقال عند ذلك:"اللهم اغفر) (١) لعائشة ابنة ابي بكر مغفرة واجبة ظاهرة وباطنة" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) مرسل؛ أبو بكر بن حفص تابعي، وقد ورد من حديث أبي بكر بن حفص عن عائشة، أخرجه الحاكم ٤/ ١١.

حضرت ابوبکر بن حفص فرماتے ہیں کہ حضرت ام رومان جو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی والدہ ہیں یہ اور حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے، ان دونوں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول 5! آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ سے عائشہ رضی اللہ عنہا کے لیے دعا فرمائیں جس کو ہم بھی سن لیں۔ اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی۔ اے اللہ! تو عائشہ رضی اللہ عنہا بنت ابی بکر رضی اللہ عنہ کی مغفرت فرما ضروری، ظاہری طور پر بھی اور باطنی طور پر بھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34460، ترقيم محمد عوامة 32951)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 32952 ترقیم الشثری: -- 34461
٣٤٤٦١ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن زكريا عن عامر قال: ثنا ابو سلمة ابن عبد الرحمن ان عائشة حدثته ان النبي ﷺ قال لها:"إن جبريل يقرا ﵍"، قالت عائشة: وعليه السلام ورحمة الله وبركاته (١)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٥٣)، ومسلم (٢٤٤٧).
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: بیشک جبرائیل علیہ السلام تم کو سلام کہہ رہے ہیں۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: ان پر بھی سلامتی ہو۔ اور اللہ کی رحمت اور برکتیں ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفضائل/حدیث: 34461]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 34461، ترقيم محمد عوامة 32952)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں