مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. كلام لقمان ﵇
سیدنا لقمان علیہ السلام کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35442 ترقیم الشثری: -- 37018
٣٧٠١٨ - حدثنا إسحاق بن منصور عن محمد بن مسلم عن عثمان بن عبد الله ابن اوس قال: كان نبي من الانبياء يدعو اللهم احفظني بما تحفظ به الصبي.
حضرت عبد اللہ بن اوس فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ کے ایک نبی یوں دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ پاک آپ میری یوں حفاظت فرمائیے جیسے آپ بچے کی حفاظت فرماتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37018]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37018، ترقيم محمد عوامة 35442)