🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

26. (كلام عائشة ﵂
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35890 ترقیم الشثری: -- 37472
٣٧٤٧٢ - حدثنا ابن نمير عن هشام (بن) (١) عروة عن ابيه عن عائشة قالت: لا يحاسب احد يوم القيامة إلا دخل الجنة ثم قرات: ﴿فاما من اوتي كتابه بيمينه (٧) ⦗٤٠٥⦘ فسوف يحاسب حسابا يسيرا﴾ [الانشقاق: ٧ - ٨] ثم قرات: ﴿يعرف المجرمون بسيماهم فيؤخذ بالنواصي والاقدام﴾ [الرحمن: ٤١] (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عن).
(٢) صحيح؛ أخرجه اللالكائي (٢٢١٤)، وابن أبي يعلى في طبقات الحنابلة ٢/ ١٣٧، وهبة اللَّه الطبري كما في عمدة القاري ١٩/ ٢٨٥.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جس سے بھی قیامت کے دن حساب نہیں ہوا مگر یہ کہ وہ جنت میں داخل ہوگا پھر آپ رضی اللہ عنہا نے آیات قراءت کیں: { فَأَمَّا مَنْ أُوتِیَ کِتَابَہُ بِیَمِینِہِ فَسَوْفَ یُحَاسَبُ حِسَابًا یَسِیرًا } پھر آپ رضی اللہ عنہا نے یہ آیت تلاوت کی: { یُعْرَفُ الْمُجْرِمُونَ بِسِیمَاہُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِی وَالأَقْدَامِ } [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37472]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37472، ترقيم محمد عوامة 35890)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35891 ترقیم الشثری: -- 37473
٣٧٤٧٣ - حدثنا ابن نمير عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: إذا تمنى احدكم فليكثر (فإنما يسال) (١) ربه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فأبمسأل).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن حبان (٨٨٩)، وعبد بن حميد (١٤٩٦)، والطبراني في الأوسط (٢٠٤٠)، وابن هشام في السيرة ٤/ ٢٠٢.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جب تم میں سے کوئی تمنا کرے تو اس کو خوب کرنی چاہیے کیونکہ وہ اپنے رب ہی سے سوال کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37473]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37473، ترقيم محمد عوامة 35891)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35892 ترقیم الشثری: -- 37474
٣٧٤٧٤ - حدثنا جعفر بن عون عن مسعر عن حماد (عن) (١) إبراهيم قال: قالت عائشة: وددت اني ورقة من هذا الشجر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (بن).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عائشة، أخرجه ابن المبارك (٢٣٩)، وابن سعد ٨/ ٧٤.

حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: مجھے یہ بات محبوب ہے کہ میں اس درخت کا پتہ ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37474، ترقيم محمد عوامة 35892)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35893 ترقیم الشثری: -- 37475
٣٧٤٧٥ - حدثنا ابو اسامة عن هشام عن ابيه عن عائشة قالت: لقد توفي رسول الله ﷺ وما في (رفي) (١) شيء ياكله ذو كبد إلا شطر شعير في (رف) (٢) لي (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (رقي)، وفي [ع]: (زقي).
(٢) في [أ، ب]: (رق).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٠٩٧) من طريق المؤلف كما أخرجه مسلم (٢٩٧٠).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اس حالت میں ہوئی کہ میری الماری میں کوئی ایسی چیز نہ تھی جس کو جاندار کھا سکے سوائے چند جو کے جو میری الماری میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37475]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37475، ترقيم محمد عوامة 35893)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35894 ترقیم الشثری: -- 37476
٣٧٤٧٦ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثني جرير بن حازم قال: سمعت عبد الله بن ابي مليكة قال: سمعت عائشة تقول: يسلط على الكافر في قبره شجاع اقرع، فياكل لحمه من راسه إلى رجليه، ثم يكسى اللحم فياكل من رجليه إلى راسه، ثم ⦗٤٠٦⦘ يكسى اللحم (فياكل) (١) من راسه إلى رجليه فهو كذلك (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) صحيح؛ أخرجه البيهقي في إثبات عذاب القبر (٢٣١).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ کافر پر اس کی قبر میں اس پر گنجا سانپ مسلط کیا جاتا ہے۔ پس وہ اس کے سر سے لے کر اس کے پاؤں تک گوشت کھالے گا۔ پھر گوشت چڑھایا جائے گا پھر وہ اس کے پاؤں سے اس کے سر تک کھالے گا پھر گوشت چڑھایا جائے گا پھر وہ اس کے سر سے لے کر اس کے پاؤں تک کھالے گا۔ پھر یہی معاملہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37476، ترقيم محمد عوامة 35894)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35895 ترقیم الشثری: -- 37477
٣٧٤٧٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا إسماعيل بن ابي خالد عن قيس بن ابي حازم عن (سعد) (١) قال: لقد رايتنا (نغزو) (٢) مع رسول الله ﷺ ما لنا زاد إلا (ورق) (٣) الحبلة و (هذا) (٤) (السمر) (٥) حتى إن احدنا ليضع كما تضع الشاة ما له خلط، ثم اصبحت بنو اسد يعزرونني على الدين لقد خبت إذن وخسر عملي (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (سعيد).
(٢) في [س]: (لغزو).
(٣) في [س]: (وراق).
(٤) في [ع]: (وهو).
(٥) في [ب، س]: (الثمر).
(٦) صحيح؛ أخرجه البخاري (٣٧٢٨)، ومسلم (٢٩٦٦).

حضرت سعد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ ہم جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد کرتے تھے اور ہمارے پاس سبزیوں کے پتوں اور اس کیکر کے علاوہ کوئی زادِ راہ نہیں ہوتا تھا۔ یہاں تک کہ ہم میں سے ایک بکری کے پاخانہ کی طرح پاخانہ کرتا تھا۔ جس میں کوئی پھوک نہیں ہوتا تھا۔ پھر بنو اسد مجھے دین کے معاملہ پر تعزیر کرنے لگے ہیں۔ پھر تو میں خائب ہوں گا اور میرا عمل خسارہ والا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37477]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37477، ترقيم محمد عوامة 35895)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35896 ترقیم الشثری: -- 37478
٣٧٤٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون ووكيع عن إسماعيل عن قيس قال: قال الزبير ابن العوام: من استطاع منكم ان يكون له (خبئ) (١) (٢) من عمل صالح فليفعل (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (خباء)، وفي [جـ، س]: (حبئ).
(٢) في [ب]: زيادة (و).
(٣) صحيح؛ أخرجه البغوي في الجعديات (٦٨٢)، وأحمد في الزهد (ص ١٤٤)، وابن المبارك (١١٠٩)، وهناد (٨٧٨)، والضياء في المختارة (٨٨٣)، والخطيب ٨/ ١٧٩، وابن عساكر ١٨/ ٣٩٩، والدارقطني في العلل ٤/ ٢٤٤ (٥٤٠)، وورد الخبر مرفوعًا، أخرجه الخطيب ١١/ ٢٦٢، وابن الجوزي في العلل ٣/ ٨٢٢.

حضرت زبیر بن عوام فرماتے ہیں جو شخص تم میں سے نیک عمل کو مخفی رکھ سکے تو اس کو یہ کام کرنا چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37478]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37478، ترقيم محمد عوامة 35896)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35897 ترقیم الشثری: -- 37479
٣٧٤٧٩ - حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا محمد بن عمرو عن صالح بن إبراهيم (بن) (١) عبد الرحمن بن عوف قال: سالت رجلا من جهينة قلت: ما بال ⦗٤٠٧⦘ زيد بن خالد الجهني (انبه) (٢) اصحاب رسول الله ﷺ ذكرا؟ قال: إنه لم (يجر مجراهم) (٣) (فاحتيج إليه) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (عن).
(٢) أي: أكثرهم ذكرًا، وفي [س، ع]: (أبنه)، وفي [ط، هـ]: (أتيه).
(٣) في [س]: بياض، وفي [ع]: (يقر مجراه).
(٤) في [أ، ب، جـ]: (سخط اللَّه)، وفي [هـ]: (فسخط اللَّه)، والمراد: أن زيد بن خالد تأخرت وفاته فاحتاج الناس لأحاديثه، وانظر: الطبقات الكبرى لابن سعد ٢/ ٣٧٦.
(٥) مجهول؛ لإبهام الرجل الجهني.

حضرت صالح بن ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے قبیلہ جہینہ کے ایک آدمی سے سوال کیا۔ زید بن خالد جہنی کا کیا معاملہ ہے؟ (شیخ محمد عوامہ کے مطابق اگلی عبارت کا مفہوم واضح نہیں اور نسخوں میں اضطراب ہے) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37479]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37479، ترقيم محمد عوامة 35897)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35898 ترقیم الشثری: -- 37480
٣٧٤٨٠ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس عن جرير انه قال لقومه وهو يعظهم: ما انتم إلا كالنعامة (استترت) (١) ، (واتخذوا ظهرا) (٢) ، فإن لم تجدوا (الظهر (فنعلكم) ) (٣) (٤) ، وإن (دون) (٥) الارض خرابا يسراها، ثم تتبعها (يمناها) (٦) ، والمحشر هاهنا (وإنا) (٧) بالاثر (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ع]: (استثرت)، وفي [جـ]: (استثيرت).
(٢) سقط من: [س] والمراد: اتخاذ حيوان ليركبه الإنسان.
(٣) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (فعليكم)، والمراد أن فاقد دابة الركوب عليه أن يلبس النعال.
(٤) في [س]: بياض.
(٥) في [هـ]: (أول).
(٦) في [س]: (ليمنها).
(٧) في [أ، ب]: (ذكرت وأنا).
(٨) صحيح؛ أخرجه مرفوعًا أبو نعيم في الحلية ٧/ ١٨٢، والطبراني في الأوسط (٣٥١٩)، وتمام (٢٨٠)، والصيداوي في معجم الشيوخ (ص ٢٥٨)، وابن عساكر في تاريخ دمشق ٥٢/ ٤٥، وابن الجوزي في العلل (١٤٢٧)، وابن أبي جرادة في بغية الطلب ٦/ ٢٥٦٢.

حضرت جریر کے بارے میں روایت ہے کہ وہ اپنی قوم کو وعظ کرتے ہوئے فرماتے ہیں تم اس شتر مرغ کی طرح ہو جسے اڑا دیا گیا ہو، تم جانور کی سواری کو لازم پکڑو اگر وہ نہ ملے تو اپنا انتظام کرو۔ اور بیشک خرابی کے اعتبار سے سب سے پہلی زمین بائیں جانب والی ہوگی پھر اس کے بعد پیچھے دائیں جانب والی ہوگی۔ اور محشر یہاں ہوگا اور ہم پیچھے ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37480]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37480، ترقيم محمد عوامة 35898)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں