🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

34. كلام ابن الزبير ﵁
سیدنا ابن زبیر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35981 ترقیم الشثری: -- 37565
٣٧٥٦٥ - حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن زكريا عن علي بن الاقمر عن ابي جحيفة قال: جالسوا الكبراء، وخالطوا الحكماء، ⦗٤٣٧⦘ وسائلوا العلماء (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الطبراني ٢٢/ (٣٥٤)، والبيهقي في الدخل (ص ٢٩٧) (٤٤٢)، وابن عبد البر في الجامع ١/ ١٢٦، وابن حبان في روضة العقلاء (ص ١٧٦)، وورد مرفوعًا أخرجه الطبراني ٢٢/ (٣٢٣)، وابن عدي ٥/ ٣٠٣، والبيهقي في المدخل (٤٤٤).
حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں بڑوں کے ساتھ بیٹھو۔ حکماء سے ملو اور علماء سے پوچھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37565، ترقيم محمد عوامة 35981)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35982 ترقیم الشثری: -- 37566
٣٧٥٦٦ - حدثنا محمد بن ابي عدي عن شعبة عن يزيد بن ابي زياد قال: مروا (بجنازة) (١) ابي عبد الرحمن على ابي جحيفة فقال: استراح واستريح منه (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الجنازة).
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد، أخرجه البخاري في التاريخ ٥/ ٧٢، وابن سعد ٦/ ١٧٤، ويعقوب في المعرفة ١/ ٨٠.

حضرت یزید بن ابی زیاد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ لوگ ابوعبدالرحمن کا جنازہ لے کر حضرت ابوجحیفہ کے پاس سے گزرے تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: راحت پا گیا اور اس سے بھی راحت پائی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37566]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37566، ترقيم محمد عوامة 35982)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35983 ترقیم الشثری: -- 37567
٣٧٥٦٧ - حدثنا إسماعيل ابن علية عن عبد الرحمن بن إسحاق عن ابي حازم عن النعمان بن ابي عياش عن ابي سعيد: ﴿ (فإن) (١) له معيشة ضنكا﴾ [طه: ١٢٤] ، قال: عذاب القبر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) حسن؛ عبد الرحمن صدوق، أخرجه عبد الرزاق (٦٧٤١)، وابن جرير ١٣/ ٢٢٣، وورد مرفوعًا، أخرجه الحاكم ٢/ ٤١٣، والبيهقي في عذاب القبر (٥٩).

حضرت ابوسعید سے { فَإِنَّ لَہُ مَعِیشَۃً ضَنْکًا } کے بارے میں روایت ہے کہتے ہیں کہ یہ عذاب قبر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37567]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37567، ترقيم محمد عوامة 35983)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35984 ترقیم الشثری: -- 37568
٣٧٥٦٨ - حدثنا وكيع عن إبراهيم بن (حيان) (١) عن ابي جعفر عن ابي سعيد: ﴿لرادك إلى معاد﴾ [القصص: ٨٥] (٢) قال: (معاده) (٣) آخرته: الجنة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حبان)، وانظر: توضحيح المشتبه ٢/ ١٦٠، والفوائد المنتخبة (ص ١٧٩)، والتاريخ الكبير ١/ ٢٨٠، والجرح والتعديل ٢/ ٩٤.
(٢) في [ب]: زيادة (و).
(٣) في [س]: (معاد).
(٤) مجهول؛ لجهالة إبراهيم بن حيان، أخرجه البخاري في التاريخ ١/ ٢٨٠، وابن جرير ٢٠/ ١٢٤، وبنحوه أبو يعلى (١١٣١)، وابن أبي حاتم (١٧١٩٨).

حضرت ابوسعید سے { لَرَادُّک إِلَی مَعَادٍ } کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں: معاد یعنی اس کی آخرت یعنی جنت۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37568]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37568، ترقيم محمد عوامة 35984)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35985 ترقیم الشثری: -- 37569
٣٧٥٦٩ - حدثنا ابو اسامة عن مجالد عن ابي (الوداك) (١) عن ابي سعيد قال: إن إبراهيم يلقاه ابوه يوم القيامة فيتعلق به، فيقول له إبراهيم: قد كنت آمرك وانهاك فعصيتني، قال: ولكن اليوم لا اعصيك، قال: (فيقبل) (٢) إبراهيم إلى الجنة وهو معه، قال: فيقال له: يا إبراهيم دعه، قال: فيقول: إن الله وعدني ان لا يخذلني اليوم، قال: فياتي (إبراهيم) (٣) آت من ربه ملك (فيسلم عليه) (٤) فيرتاع (له) (٥) إبراهيم ويكلمه ويشغل حتى يلهو عن ابيه، قال: فينطلق الملك ويمشي إبراهيم نحو الجنة، قال: فيناديه ابوه يا إبراهيم، قال: فيلتفت إليه وقد غير خلقه، قال: فيقول إبراهيم: اف اف (ثم يستقيم ويدجعه ويدعه) (٦) (٧) (٨) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الوادك).
(٢) في [س]: (فقيل).
(٣) سقط من: [س].
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) سقط من: [ب].
(٦) في [هـ]: (ثم يمشي إلى الجنة ويدعه).
(٧) في [ع]: زيادة، (آخر ما روي عن الصحابة في الزهد، والحمد للَّه، يتولوه ما رُوي عن التابعين في ذلك: بسم اللَّه الرحمن الرحيم).
(٨) ضعيف لضعف مجالد.

حضرت ابوسعید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ قیامت کے دن حضرت ابراہیم کے والد کی حضرت ابراہیم سے ملاقات ہوگی۔ وہ حضرت ابراہیم سے لپٹ جائیں گے تو حضرت ابراہیم ان سے کہیں گے۔ تحقیق میں نے آپ کو حکم دیا اور آپ کو منع کیا لیکن آپ نے میری نافرمانی کی۔ والد کہیں گے: لیکن آج تو میں تمہاری نافرمانی نہیں کروں گا۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابراہیم جنت کی طرف چل دیں گے اور وہ بھی آپ کے ساتھ ہوں گے۔ راوی کہتے ہیں حضرت ابراہیم کو کہا جائے گا۔ اے ابراہیم! اس کو چھوڑ دے۔ راوی کہتے ہیں وہ کہیں گے تحقیق اللہ تعالیٰ نے میرے ساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ مجھے آج کے دن رسوا نہیں کرے گا۔ راوی کہتے ہیں پھر حضرت ابراہیم کے پاس ان کے پروردگار کے پاس سے ایک فرشتہ آئے گا اور انہیں سلام کہے گا۔ پس حضرت ابراہیم علیہ السلام اس کو دیکھ کر خوش ہوں گے اور اس سے کلام کریں گے۔ اور ایسے مصروف ہوں گے کہ اپنے والد سے غافل ہوجائیں گے۔ راوی کہتے ہیں پھر فرشتہ چلنے لگے گا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام بھی ان کے ہمراہ جنت کی طرف چلیں گے۔ راوی کہتے ہیں اس پر ان کے والد ان کو آواز دیں گے۔ اے ابراہیم! راوی کہتے ہیں آپ اس کی طرف التفات کریں گے تو اس کی خلقت ہی بدل چکی ہوگی۔ راوی کہتے ہیں۔ اس پر حضرت ابراہیم علیہ السلام کہیں گے۔ اُف، اُف۔ پھر آپ علیہ السلام سیدھے ہوجائیں گے اور اس کو چھوڑ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37569]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37569، ترقيم محمد عوامة 35985)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں