مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. (كلام مرة)
حضرت مرہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 36028 ترقیم الشثری: -- 37612
٣٧٦١٢ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن حصين قال: اتينا مرة نسال عنه فقالوا: مرة الطيب، فإذا هو في علية له قد تعبد فيها ثنتي عشرة سنة.
حضرت حصین سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت مرہ کے پاس آئے۔ ہم نے ان کے بارے میں پوچھا: لوگوں نے کہا مرۃ الطیب؟ تو وہ اپنے بالاخانہ میں تھے جس میں انہوں نے بارہ سال عبادت کی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37612]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37612، ترقيم محمد عوامة 36028)
ترقیم عوامۃ: 36029 ترقیم الشثری: -- 37613
٣٧٦١٣ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن الهيثم قال: كان مرة يصلي كل يوم مائتي ركعة.
حضرت ہیثم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مرہ ہر روز دو سو رکعات پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37613، ترقيم محمد عوامة 36029)
ترقیم عوامۃ: 36030 ترقیم الشثری: -- 37614
٣٧٦١٤ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن مالك بن مغول قال: سئل مرة (عما) (١) بقي من صلاتك؟ فقال: الشطر خمسون ومائتا ركعة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ما).
حضرت مالک بن مغول سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مرہ سے پوچھا گیا آپ کی کتنی نماز باقی ہے؟ انہوں نے فرمایا: آدھی یعنی دو سو پچاس رکعات۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37614]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37614، ترقيم محمد عوامة 36030)
ترقیم عوامۃ: 36031 ترقیم الشثری: -- 37615
٣٧٦١٥ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي إسحاق عن مرة: ﴿وافئدتهم هواء﴾ [إبراهيم: ٤٣] قال: (متخرقة) (١) لا (تعي) (٢) شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (محترقة)، وفي [ع]: (منحرفة).
(٢) في [أ، ب، س، ع]: (بقي).
حضرت مرہ سے { وَأَفْئِدَتُہُمْ ہَوَائٌ} کے بارے میں روایت ہے وہ کہتے ہیں: پھٹے ہوں گے کسی شے کی حفاظت نہیں کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37615، ترقيم محمد عوامة 36031)