🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

36. (كلام مسروق)
حضرت مسروق کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36011 ترقیم الشثری: -- 37595
٣٧٥٩٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن إبراهيم (بن) (١) محمد بن المنتشر عن مسروق قال: ما من شيء خير للمؤمن من لحد قد استراح من هموم (الدنيا) (٢) وامن من عذاب الله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [أ]: (دنيء).

حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے لیے اس لحد سے بہتر کوئی چیز نہیں ہے جس میں وہ دنیا کے ہموم سے راحت پالے اور عذاب الٰہی سے امن میں ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37595، ترقيم محمد عوامة 36011)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36012 ترقیم الشثری: -- 37596
٣٧٥٩٦ - حدثنا عبد الرحمن بن مهدي عن شعبة عن ابي إسحاق قال: حج مسروق فما نام إلا ساجدا.
حضرت ابواسحاق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق نے حج ادا کیا وہ صرف سجدے میں ہی سوتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37596، ترقيم محمد عوامة 36012)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36013 ترقیم الشثری: -- 37597
٣٧٥٩٧ - حدثنا ابن مهدي عن شعبة عن إسماعيل بن ابي خالد عن سعيد بن جبير عن مسروق قال: ما من (الدنيا) (١) شيء آسى عليه إلا السجود لله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الدنيء).
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں دنیا میں کوئی چیز سکون دہ نہیں ہے سوائے خدا کے لیے سجدوں کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37597]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37597، ترقيم محمد عوامة 36013)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36014 ترقیم الشثری: -- 37598
٣٧٥٩٨ - حدثنا عبد الله بن نمير عن مالك بن مغول عن ابي السفر عن مرة قال: ما ولدت همدانية مثل مسروق.
حضرت مرہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کسی ہمدانی عورت نے حضرت مسروق کے مثل بچہ نہیں جنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37598، ترقيم محمد عوامة 36014)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36015 ترقیم الشثری: -- 37599
٣٧٥٩٩ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم عن مسروق قال: ما خطا عبد خطوة قط إلا كتبت له: حسنة او سيئة] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [أ، ب].
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ جب بھی کوئی قدم اٹھاتا ہے تو اس کے لیے نیکی لکھی جاتی ہے یا برائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37599]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37599، ترقيم محمد عوامة 36015)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36016 ترقیم الشثری: -- 37600
٣٧٦٠٠ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسروق قال: ما من نفقة اعظم عند الله من قول] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [هـ].
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ اللہ کے ہاں گفتگو سے بڑھ کر کوئی خرچ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37600]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37600، ترقيم محمد عوامة 36016)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36017 ترقیم الشثری: -- 37601
٣٧٦٠١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن مسلم) (١) عن مسروق قال: إن المرء لحقيق ان تكون له مجالس يخلو فيها، يذكر فيها ذنوبه (فيستغفر) (٢) منها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [أ، ب]: (يستغفر).

حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ اس بات کا حق دار ہے کہ اس کے لیے چند مجلسیں ایسی ہوں جن میں وہ خلوت میں ہو اور ان میں اپنے گناہوں کو یاد کرے پھر ان پر استغفار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37601]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37601، ترقيم محمد عوامة 36017)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36018 ترقیم الشثری: -- 37602
٣٧٦٠٢ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن مسلم او غيره -شك الاعمش- عن مسروق قال: (إن) (١) احسن ما اكون ظنا حين (يقول) (٢) الخادم: ليس في البيت قفيز من قمح ولا درهم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ، س]: (يقوم).

حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں اس وقت سب سے اچھے خیال میں ہوتا ہوں جب خادم کہتا ہے۔ گھر میں نہ گندم کا قفیز ہے اور نہ ہی درہم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37602]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37602، ترقيم محمد عوامة 36018)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36019 ترقیم الشثری: -- 37603
٣٧٦٠٣ - حدثنا ابن إدريس عن الحسن بن عبيد الله عن ابي الضحى عن مسروق قال: [اقرب ما يكون العبد إلى الله وهو ساجد.
حضرت مسروق سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ بندہ اللہ کے ہاں سب سے زیادہ قریب حالت سجدہ میں ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37603]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37603، ترقيم محمد عوامة 36019)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36020 ترقیم الشثری: -- 37604
٣٧٦٠٤ - حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن هلال بن يساف قال: قال مسروق] (١) : من سره ان يعلم علم الاولين والآخرين وعلم (الدنيا) (٢) والآخرة، فليقرا سورة الواقعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين في: [ب].
(٢) في [أ]: (الدنيء).

حضرت مسروق فرماتے ہیں جس آدمی کو یہ بات پسند ہو کہ اسے اولین اور آخرین کا علم ہو اور دنیا وآخرت کا علم ہو تو اس کو سورة واقعہ پڑھنی چاہیے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37604، ترقيم محمد عوامة 36020)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں