🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

52. في ثواب التسبيح و (الحمد)
تسبیح اور حمد کے ثواب کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36193 ترقیم الشثری: -- 37777
٣٧٧٧٧ - حدثنا اسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب قال: كنا عند سعد بن مالك فسكت سكتة فقال: لقد اصبت (بسكتتي) (١) هذه مثل ما سقى النيل والفرات، قال: (قلنا) (٢) : وما اصبت؟ قال: سبحان الله، والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله اكبر (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (لسكتتي).
(٢) في [ع]: (قلت).
(٣) ضعيف؛ لحال علي بن زيد جدعان، أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٨٦).

حضرت سعید بن مسیب سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم حضرت سعد بن مالک کے پاس تھے پھر وہ ایک لمحہ خاموش رہے اور پھر کہنے لگے۔ تحقیق میں نے اپنی اس خاموشی میں وہ کچھ پالیا ہے جس کو نیل اور فرات سیراب کرتے ہیں۔ راوی کہتے ہیں ہم نے کہا: آپ کو کیا ملا ہے؟ انہوں نے فرمایا: سُبْحَانَ اللہِ وَالْحَمْدُ لِلَّہِ، وَلاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ وَاللَّہُ أَکْبَرُ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37777، ترقيم محمد عوامة 36193)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں