🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

51. (خيثمة بن عبد الرحمن)
خیثمہ بن عبدالرحمن
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36162 ترقیم الشثری: -- 37746
٣٧٧٤٦ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كان يقال: إن الشيطان يقول: ما (غلبني) (١) عليه بن آدم فلن يغلبني على ثلاث: ان ياخذ مالا من غير حقه، (او ان) (٢) يمنعه من حقه، (او ان) (٣) يضعه في غير حقه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (ما غلبتني).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (وأن).
(٣) في [ع]: (وأن).

حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے شیطان کہتا ہے: آدم کا بیٹا مجھ پر غالب آتا ہے لیکن تین چیزوں میں مجھ پر غالب نہیں آتا۔ بغیر حق کے مال لے یا حق کے باوجود مال سے روکے یا بغیر حق کے مال کو کہیں لگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37746]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37746، ترقيم محمد عوامة 36162)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36163 ترقیم الشثری: -- 37747
٣٧٧٤٧ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كان يقال: إن الشيطان يقول: (كيف) (١) يغلبني بن آدم: (وإذا) (٢) رضي ⦗٤٨٣⦘ (جئت) (٣) حتى اكون في قلبه، وإذا غضب طرت حتى اكون في راسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [جـ]: (فإذا).
(٣) في [أ، ب]: (جيت).

حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے وہ کہا کرتے تھے شیطان کہتا ہے: آدم کا بیٹا مجھ پر کس طرح غلبہ پاسکتا ہے۔ جب وہ راضی ہوتا ہے تو میں آتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے دل میں بیٹھ جاتا ہوں اور جب وہ غضبناک ہوتا ہے تو میں اڑتا ہوں یہاں تک کہ میں اس کے سر میں آجاتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37747]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37747، ترقيم محمد عوامة 36163)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36164 ترقیم الشثری: -- 37748
٣٧٧٤٨ - حدثنا شريك عن إسماعيل بن ابي خالد قال: سمعت خيثمة يقول في هذه الآية: ﴿يوما يجعل الولدان شيبا﴾ [المزمل: ١٧] ، قال: ينادي مناد يوم القيامة، يخرج بعث النار من كل الف تسعمائة وتسعة (وتسعون) (١) ، فمن ذلك يشيب الولدان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (وتسعين).
حضرت اسماعیل بن ابی خالد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت خیثمہ کو کہتے سنا ارشاد خداوندی { یَوْمًا یَجْعَلُ الْوِلْدَانَ شِیبًا } کے بارے میں۔ فرمایا: قیامت کے دن آواز دینے والا آواز دے گا۔ جہنم کے مستحق باہر آجائیں ہر ہزار میں سے نو سو ننانوے۔ پس اس بات کی وجہ سے بچے بوڑھے ہوجائیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37748]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37748، ترقيم محمد عوامة 36164)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36165 ترقیم الشثری: -- 37749
٣٧٧٤٩ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن الاعمش عن خيثمة قال: دعاني (١) فلما جئت إذا اصحاب العمائم والمطارف على الخيل، فحقرت نفسي فرجعت، قال: فلقيني بعد ذلك فقال: ما لك لم تجئ؟ قال: قلت: قد جئت ولكن (قد) (٢) رايت اصحاب العمائم والمطارف على الخيل فحقرت نفسي، قال: فانت والله احب إلى منهم، قال: وكانا إذا دخلنا عليه (قال) (٣) بالسلة (من) (٤) تحت السرير وقال: كلوا، والله ما اشتهيه، ولا (اصنعه) (٥) إلا لكم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (خثيم).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) سقط من: [أ، ب].
(٥) في [س]: (أضيعهم).

حضرت اعمش، حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ مجھے حضرت خیثمہ نے بلایا۔ جب میں آیا تو کچھ دستار اور شال والے لوگ گھوڑوں پر آئے۔ میں نے اپنے کو حقیر سمجھا اور واپس ہوگیا۔ راوی کہتے ہیں پھر اس کے بعد آپ کی ملاقات مجھ سے ہوئی تو فرمایا: تمہیں کیا ہوا کہ تم نہیں آئے؟ راوی کہتے ہیں میں نے کہا: میں تو آیا تھا لیکن میں نے دستار اور شال والے لوگ دیکھے جو گھوڑوں پر سوار تھے تو میں نے اپنے آپ کو حقیر جانا۔ اس پر حضرت خیثمہ نے فرمایا: خدا کی قسم! تم مجھے ان سے زیادہ محبوب ہو۔ راوی کہتے ہیں: جب ہم لوگ حضرت خیثمہ کے پاس جاتے تھے تو وہ اپنے تخت کے نیچے سے ایک ٹوکری نکالتے اور فرماتے: کھاؤ، خدا کی قسم! مجھے اس کی خواہش نہیں ہوتی لیکن میں یہ تمہارے لیے تیار کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37749]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37749، ترقيم محمد عوامة 36165)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36166 ترقیم الشثری: -- 37750
٣٧٧٥٠ - [حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن خيثمة قال: كان قومه يؤذونه فقال: إن هؤلاء يؤذونني، ولا والله ما طلبني احد منهم (حاجة) (١) إلا قضيتها، ولا ادخل على احد منهم اذى (٢) ، ولا انا ابغض فيهم من الكلب الاسود، ولم ⦗٤٨٤⦘ (يرون) (٣) ذاك إلا انه والله ما يحب منافق مؤمنا ابدا] (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (بحاجة).
(٢) في [هـ]: زيادة (فقابلته به).
(٣) في [أ، ب، س]: (ترون).
(٤) سقط الخبر في: [جـ].

حضرت اعمش، حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہتے ہیں کہ ان کی قوم والے ان کو تکلیف دیتے تھے۔ آپ نے فرمایا: یہ لوگ مجھے تکلیف دیتے ہیں جبکہ ایسا کبھی نہیں ہوا۔ خدا کی قسم! ان میں سے کسی نے مجھ سے کوئی ضرورت مانگی ہو مگر یہ کہ میں نے اس کو پورا کیا ہے۔ اور میں ان میں سے کسی کو تکلیف نہیں دیتا۔ لیکن (پھر بھی) میں انہیں سیاہ کتے سے بھی بڑھ کر مبغوض ہوں۔ اور یہ لوگ یہ خیال کیوں کرتے ہیں؟ مگر یہ بات ہے کہ بخدا کسی ایمان والے سے کبھی منافق محبت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37750]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37750، ترقيم محمد عوامة 36166)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36167 ترقیم الشثری: -- 37751
٣٧٧٥١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن (خيثمة) (١) قال: (تقول) (٢) الملائكة: يا رب عبدك المؤمن تزوي عنه الدنيا وتعرضه للبلاء، قال: فيقول للملائكة: اكشفوا لهم عن ثوابه، فإذا (راوا) (٣) ثوابه قالوا: يا رب لا يضره ما اصابه من الدنيا، قال: ويقولون: عبدك الكافر تزوي عنه البلاء وتبسط له الدنيا، قال: فيقول للملائكة: اكشفوا لهم عن (ثوابه) (٤) ، فإذا (راوا) (٥) (ثوابه) (٦) (قالوا) (٧) : يا رب، لا ينفعه ما اصابه من الدنيا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (خثيم).
(٢) في [ب، ع]: (يقول).
(٣) في [ب]: (أرادوا).
(٤) كذا في النسخ، وغيرها في [هـ]: (عقابه) من الحلية.
(٥) في [ب]: (أرادوا).
(٦) كذا في النسخ، وغيرها في [هـ]: (عقابه) من الحلية.
(٧) في [ب]: (قال).

حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ فرشتوں نے عرض کیا: اے پروردگار! تیرے مومن بندہ سے دنیا دور ہوگئی ہے اور اس کو مصائب کے لیے آگے کردیا ہے؟ راوی کہتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے (دوسرے) فرشتوں سے کہا: ان کو مومن کا بدلہ دکھاؤ۔ چناچہ جب فرشتوں نے مومن کا بدلہ دیکھا تو کہنے لگے: اے پروردگار! مومن کو دنیا میں جو حالت بھی پہنچے یہ اس کو نقصان دہ نہیں ہے۔ راوی کہتے تھے: اور فرشتوں نے عرض کیا: اے پروردگار! تیرے کافر بندے سے مصائب دور ہوگئے اور اس کے لیے دنیا کشادہ ہوگئی۔ راوی کہتے ہیں: حق تعالیٰ نے فرشتوں سے کہا: ان کے لیے کافر کا بدلہ ظاہر کرو۔ چناچہ جب فرشتوں نے کافر کا بدلہ دیکھا تو کہنے لگا۔ اے پروردگار! کافر کو دنیا میں جو بھی ملے اس کے لیے نفع مند نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37751]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37751، ترقيم محمد عوامة 36167)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36168 ترقیم الشثری: -- 37752
٣٧٧٥٢ - حدثنا ابن نمير عن مالك (عن) (١) طلحة عن خيثمة قال: إن الله (ليطرد) (٢) بالرجل الشيطان من (الآدر) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (ليطرد).
(٣) جمع قلة لدار، وفي [س، هـ]: (الأدور).

حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں: بلاشبہ اللہ تعالیٰ ایک آدمی کی وجہ سے شیطان کو کئی گھروں سے دور کردیتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37752]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37752، ترقيم محمد عوامة 36168)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36169 ترقیم الشثری: -- 37753
٣٧٧٥٣ - حدثنا (معاوية بن هشام) (١) عن سفيان عن رجل عن (خيثمة) (٢) ⦗٤٨٥⦘ قال: إنه اوصى (ان يدفن) (٣) في مقبرة فقراء قومه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أبو معاوية).
(٢) في [س]: (خثيمة).
(٣) سقط من: [أ، ب].

حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے وصیت کی تھی کہ ان کو ان کی قوم کے فقراء کے مقبرہ میں دفن کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37753]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37753، ترقيم محمد عوامة 36169)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36170 ترقیم الشثری: -- 37754
٣٧٧٥٤ - حدثنا ابن نمير عن مالك (عن) (١) طلحة عن خيثمة قال: إني لاعلم (مكان) (٢) رجل يتمنى الموت في السنة مرتين، فرايت انه يعني نفسه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) في [أ، ب]: (ما كان).

حضرت خیثمہ کے بارے میں روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے: میں ایک ایسے آدمی کا مکان جانتا ہوں جو سال میں دو مرتبہ موت کی تمنا کرتا ہے۔ میرا خیال یہ ہے کہ وہ خود کو مراد لیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37754]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37754، ترقيم محمد عوامة 36170)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36171 ترقیم الشثری: -- 37755
٣٧٧٥٥ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن خيثمة قال: (طوبى) (١) للمؤمن كيف يحفظ في ذريته من بعده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (طوبي).
حضرت خیثمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے لیے بشارت ہے کہ اس کے بعد اس کی نسل کی کس طرح حفاظت کی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37755]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37755، ترقيم محمد عوامة 36171)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں