🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. وذكر أن أبا حنيفة قال: يغسل
بچے کے پیشاب کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37282 ترقیم الشثری: -- 38882
٣٨٨٨٢ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري سمع سهل بن سعد: شهد المتلاعنين على عهد النبي ﷺ فرق بينهما قال: (يا رسول) (١) الله كذبت عليها إن انا (امسكتها) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (برسول اللَّه).
(٢) في [س]: (أسكتها).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧١٦٥)، ومسلم (١٤٩٢).

حضرت زہری سے منقول ہے کہ انہوں نے سہل بن سعد کو کہتے سُنا کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں لعان کرنے والے میاں بیوی کے واقعہ پر حاضر تھے جن کے درمیان (بعد میں) جدائی کردی گئی تھی۔ شوہر نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اگر میں اپنی بیوی کو اپنے پاس ٹھہرائے رکھوں تو (گویا) میں نے اس پر جھوٹ بولا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38882]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38882، ترقيم محمد عوامة 37282)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37283 ترقیم الشثری: -- 38883
٣٨٨٨٣ - حدثنا يزيد عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس قال: فرق النبي ﷺ بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عباد بن منصور، أخرجه أحمد (٢١٣١)، وأبو داود (٢٢٥٦)، والطيالسي (٢٦٦٧)، وأبو يعلى (٢٧٤٠)، وابن جرير في التفسير ١٨/ ٨٣، والبغوي في التفسير ٣/ ٣٢٤، والبيهقي ٧/ ٣٩٤، وابن عبد البر في التمهيد ١٥/ ٤٢، وابن شبه في تاريخ المدينة (٧٤٤).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان دونوں کے درمیان تفریق کردی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38883]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38883، ترقيم محمد عوامة 37283)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37284 ترقیم الشثری: -- 38884
٣٨٨٨٤ - حدثنا ابن نمير وابو اسامة عن عبيد الله عن نافع عن ابن عمر قال: لاعن النبي ﷺ بين رجل من الانصار وامراته ففرق بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣١٤)، ومسلم (١٤٩٤).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انصار کے ایک آدمی اور اس کی بیوی کے درمیان کروایا پھر آپ نے ان دونوں کے درمیان تفریق کردی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38884]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38884، ترقيم محمد عوامة 37284)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37285 ترقیم الشثری: -- 38885
٣٨٨٨٥ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن سعيد بن جبير عن ابن عمر ان النبي ﷺ فرق بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٩٣).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعان کرنے والے میاں بیوی کے درمیان تفریق کردی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38885]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38885، ترقيم محمد عوامة 37285)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37286 ترقیم الشثری: -- 38886
٣٨٨٨٦ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن سعيد بن جبير عن ابن عمر ان النبي ﷺ فرق بين المتلاعنين، فقال: يا رسول الله مالي؟ فقال:"لا مال لك ان كنت صادقا فبما استحللت من فرجها، وإن كنت كاذبا فذاك ابعد لك منها" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٣١٢)، ومسلم (١٤٩٣).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو لعان کرنے والوں میں جدائی کردی تو شوہر نے کہا: یا رسول اللہ! میرا مال؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تیرا مال نہیں ہے۔ (اس لئے کہ) اگر تو سچا ہے تو پھر تو نے ا س کی فرج کو کس کے عوض حلال سمجھ رکھا تھا؟ (ظاہر ہے کہ مال ہی کے عوض حلت پیدا ہوئی تھی) اور اگر تو جھوٹا ہے تو پھر بطریقِ اولی تجھے مال نہیں ملے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب شوہر اپنی تکذیب کر دے تو عورت سے شادی کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38886، ترقيم محمد عوامة 37286)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں