🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

43. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز أن يطعمه عياله
روزے کے کفارہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37336 ترقیم الشثری: -- 38936
٣٨٩٣٦ - حدثنا هشيم عن ابي بشر عن ابي عمير بن انس قال: حدثني عمومتي من الانصار من اصحاب النبي ﷺ، قال: اغمي علينا هلال شوال فاصبحنا صياما، فجاء ركب من آخر النهار فشهدوا عند النبي ﷺ انهم راوا الهلال بالامس، فامر النبي ﷺ ان يفطروا وان يخرجوا إلى عيدهم من الغد (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أحمد (٢٠٥٨٤)، وأبو داود (١١٥٧)، والنسائي ٣/ ١٨٠، وابن ماجه (١٦٥٣)، والدارقطني ٢/ ١٧٠، وابن حزم في المحلى ٥/ ٩٢، والبيهقي ٤/ ٢٥٠، والمزي ٤٢/ ٣٤، كما أخرجه ابن حبان (٣٤٥٦)، والبزار (٩٧٢/ كشف).
حضرت عمیر بن انس بیان کرتے ہیں کہ مجھے میرے انصاری چچاؤں نے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے تھے۔ بیان کیا کہ ہم پر شوال کا چاند (بادل وغیرہ کی وجہ سے) چھپا رہ گیا اور ہم نے صبح کو روزہ رکھ لیا۔ آخر دن کو سواروں کی ایک جماعت آئی اور اس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر گواہی دی کہ انہوں نے کل چاند دیکھا تھا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو افطار کرنے کا حکم دیا اور دوسرے دن عید کے لئے نکلنے کا حکم دیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: دوسرے دن لوگ عید کو نہیں نکلیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38936]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38936، ترقيم محمد عوامة 37336)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں