🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

37. بَابُ السُّنَنِ الَّتِي فِي الرَّأْسِ وَالْجَسَدِ
باب: سر اور جسم میں کیا چیز مسنون ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 310 ترقیم الرسالہ : -- 315
نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَةِ: قَصُّ الشَّارِبِ، وَإِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ، وَالسِّوَاكُ، وَالاسْتِنْشَاقُ بِالْمَاءِ، وَقَصُّ الأَظْفَارِ، وَغَسْلُ الْبَرَاجِمِ، وَنَتْفُ الإِبْطِ، وَحَلْقُ الْعَانَةِ وَانْتِقَاصُ الْمَاءِ" . قَالَ زَكَرِيَّا: قَالَ مُصْعَبٌ: نَسِيتُ الْعَاشِرَةَ إِلا أَنْ يَكُونَ الْمَضْمَضَةُ. رَوَاهُ خَارِجَةُ، عَنْ زَكَرِيَّا، وَقَالَ:" وَانْتِقَاصُ الْمَاءِ، يَعْنِي الاسْتِنْجَاءَ بِالْمَاءِ". تَفَرَّدَ بِهِ مُصْعَبُ بْنُ شَيْبَةَ. وَخَالَفَهُ أَبُو بِشْرٍ، وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، فَرَوَيَاهُ عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ، قَوْلَهَ غَيْرَ مَرْفُوعٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی: دس چیزیں فطرت کا حصہ ہیں: مونچھیں چھوٹی کروانا، داڑھی بڑھانا، مسواک کرنا، پانی کے ذریعہ ناک صاف کرنا، ناخن تراشنا، بغل کے بال صاف کرنا، زیر ناف بال صاف کرنا اور پانی کے ذریعے استنجاء کرنا۔ زکریا نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: مصعب نامی راوی نے یہ بات بیان کی ہے: دسویں بات میں بھول گیا ہوں، البتہ وہ کلی کرنا ہو گی۔ خارجہ نامی راوی نے اس بات کو زکریا نامی راوی کے حوالے سے نقل کیا ہے اور یہ بات بیان کی ہے: حدیث میں استعمال ہونے والے لفظ انتقاص الماء کا مطلب پانی کے ذریعے استنجاء کرنا ہے۔ اس بات کو نقل کرنے میں مصعب بن شبہ نامی راوی منفرد ہیں۔ ابوبشر اور سلیمان نامی راوی نے اس بات کو مختلف طور پر نقل کیا ہے، انہوں نے اس روایت کو طلق بن حبیب کے حوالے سے، ان کے اپنے قول کے طور پر نقل کیا ہے اور یہ روایت مرفوع حدیث کے طور پر نقل نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 315]
ترقیم العلمیہ: 310
تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 261، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 88، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5055، برقم: 5056، برقم: 5057، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 9241، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 53، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2757، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 293، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 315، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 25700»
«قال الدارقطني: وهما أثبت من مصعب بن شيبة وأصح حديثا، العلل الواردة فى الأحاديث النبوية: 89/14»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں