🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. بَابٌ فِي ذِكْرِ الْجَمَاعَةِ وَأَهْلِهَا وَصِفَةِ الْإِمَامِ
باب: جماعت اس کے اہل کا تذکرہ اور امام کی صفت
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1068 ترقیم الرسالہ : -- 1083
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ النَّطَّاحِ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ اثْنَانِ صَلَّيَا مَعًا فَإِذَا كَانُوا ثَلاثَةً تَقَدَّمَ أَحَدُهُمْ" .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: جب دو آدمی ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہو کر نماز ادا کر لیں اور اگر تین ہوں تو پھر ان میں سے ایک آگے ہو جائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1083]
ترقیم العلمیہ: 1068
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 233، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1083، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4614، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 6951، 7015، 7016، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8415»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں