🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. صَلَاةُ النِّسَاءِ بِإِمَامَةِ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ
عورتوں کی نماز جن میں سے ایک امامت کر رہی ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1069 ترقیم الرسالہ : -- 1084
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَذِنَ لَهَا أَنْ يُؤَذَّنَ لَهَا وَيُقَامَ وَتَؤُمَّ نِسَاءَهَا" .
سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی تھی: ان کے لیے اذان دی جائے اور ان کے لیے اقامت کہی جائے اور وہ خواتین کی امامت کریں (یعنی انہیں باجماعت نماز پڑھائیں)۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1084]
ترقیم العلمیہ: 1069
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1084، انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں