🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

268. الْآيَةُ (50) قَوْلُهُ تَعَالَى: {وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلائِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُوا الْمَلائِكَةُ» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 997 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 997
نَا يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ كَثِيرٍ، قَالَ: قَالَ لِي مُجَاهِدٌ: تَدْرِي مَا قَوْلُ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ سورة الأنفال آية 50؟ , قُلْتُ: مَا هُوَ؟ , قَالَ:" وَأُسْتَاهُمْ، وَلَكِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ كَرِيمٌ يُكَنِّي" .
مجاہد رحمہ اللہ نے مجھ سے کہا: کیا تم جانتے ہو اللہ عزوجل کا یہ فرمان ﴿يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ﴾ کس بارے میں ہے؟ میں نے کہا: نہیں، تو انہوں نے فرمایا: اس سے مراد ان کے چہرے اور ان کے پیچھے کا حصہ یعنی ان کی شرمگاہیں ہیں، لیکن اللہ عزوجل صاحبِ کرم ہے، اس نے اسے کنایہ کے انداز میں بیان فرمایا۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 997]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده فيه يحيى بن سليم وتقدم بيان حاله، لكنه لم ينفرد به، فقد تابعه سفيان الثوري كما سيأتي، وسنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں