🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

320. الْآيَةُ (71) قَوْلُهُ تَعَالَى: وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا بِإِسْحَاقَ وَمِن وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «وَامْرَأَتُهُ قَائِمَةٌ فَضَحِكَتْ فَبَشَّرْنَاهَا» کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1096 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1096
نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ دَاوُدَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ سورة هود آية 71، قَالَ: " مِنْ وَرَاءِ: وَلَدٍ وَلَدٌ" .
شعبی رحمہ اللہ نے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَمِنْ وَرَاءِ إِسْحَاقَ يَعْقُوبَ﴾ یعنی اور اسحاق کے بعد یعقوب کے بارے میں فرمایا: اولاد کے بعد بھی اولاد ہوتی ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كِتَابُ التَّفْسِيرِ/حدیث: 1096]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده صحيح.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں