🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

14. باب الصدق والأمر بالمعروف والنهي عن المنكر - ذكر الزجر عن تصديق الأمراء بكذبهم ومعونتهم على ظلمهم-
سچائی، نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا بیان - اس کا ذکر کہ امراء کے جھوٹ کی تصدیق کرنے اور ان کے ظلم میں مدد کرنے سے منع کیا گیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 284
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذْ بْنِ مُعَاذْ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ أَبِي صَغِيرَةَ أَبُو يُونُسَ الْقُشَيْرِيُّ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ أبيه ، قَالَ: كُنَّا قُعُودًا عَلَى بَابِ النَّبِيِّ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَخَرَجَ عَلَيْنَا، فَقَالَ:" اسْمَعُوا"، قُلْنَا: قَدْ سَمِعْنَا، قَالَ:" اسْمَعُوا"، قُلْنَا: قَدْ سَمِعْنَا، قَالَ:" اسْمَعُوا"، قُلْنَا: قَدْ سَمِعْنَا، قَالَ:" إِنَّهُ سَيَكُونُ بَعْدَي أُمَرَاءُ، فَلا تُصَدِّقُوهُمْ بِكَذِبِهِمْ، وَلا تُعِينُوهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ، فَإِنَّهُ مَنْ صَدَّقَهُمْ بِكَذِبِهِمْ، وَأَعَانَهُمْ عَلَى ظُلْمِهِمْ، لَمْ يَرِدْ عَلَيَّ الْحَوْضَ" .
عبداللہ بن جناب اپنے والد رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دروازے پر بیٹھے ہوئے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا: ”تم لوگ غور سے سنو!“ ہم نے عرض کی: ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم غور سے سنو!“ ہم نے عرض کی: ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم غور سے سنو!“ ہم نے عرض کی: ہم سننے کے لیے تیار ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب میرے بعد کچھ حکمران آئیں گے، تو تم ان کی تصدیق نہ کرنا اور ان کے ظلم میں ان کی مدد نہ کرنا، کیونکہ جو شخص ان کے جھوٹ کی تصدیق کرے گا اور ان کے ظلم میں ان کی مدد کرے گا، وہ میرے حوض تک نہیں آ سکے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البِرِّ وَالإِحْسَانِ/حدیث: 284]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 284، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 262، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21460، 27861، والطبراني فى(الكبير) برقم: 3627، 3628»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن لغيره - «التعليق الرغيب» (3/ 151)، «الظلال» (757). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن من أجل سماك بن حرب.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں