🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

247. باب شروط الصلاة - ذكر السبب الذي من أجله فعل صلى الله عليه وسلم ما وصفنا
نماز کی شرائط کا بیان - اس سبب کا ذکر جس کی وجہ سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کیا جو ہم نے بیان کیا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1708
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي عَوْنٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو قُدَيْدٍ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ فَضَالَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، وَقَبِيصَةُ بْنُ عُقْبَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا سُفِيانُ ، عَنْ عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: " صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الصَّلَوَاتِ كُلَّهَا يَوْمَ فَتْحِ مَكَّةَ بِوَضُوءٍ وَاحِدٍ، وَمَسَحَ عَلَى خُفِيهِ"، فَقَالَ لَهُ عُمَرُ: إِنِّي رَأَيْتُكَ الْيَوْمَ صَنَعْتَ شَيْئًا لَمْ تَكُنْ تَصْنَعُهُ قَبْلَ الْيَوْمِ، قَالَ:" عَمْدًا فَعَلْتُ يَا عُمَرُ" .
سلیمان بن بریدہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فتح مکہ کے دن تمام نمازیں ایک ہی وضو کے ساتھ ادا کیں۔ آپ نے (وضو کرتے ہوئے) اپنے موزوں پر مسح کیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے آپ کی خدمت میں عرض کی: میں نے آج آپ کو ایک ایسا کام کرتے ہوئے دیکھا ہے، جو آپ آج سے پہلے نہیں کرتے تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عمر! میں نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1708]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 277، وابن الجارود فى "المنتقى"، 1، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 12، 13، 14، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1706، 1707، 1708، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 133، وأبو داود فى (سننه) برقم: 172، والترمذي فى (جامعه) برقم: 61، والدارمي فى (مسنده) برقم: 685، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 510، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23432» «رقم طبعة با وزير 1705»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، وهو مكرر (1706).
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں