🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1221. فصل في سفر المرأة - ذكر البيان بأن هذا الزجر زجر حتم لا زجر ندب
فصل: عورت کے سفر کا بیان - اس بات کا بیان کہ یہ منع حتمی ہے، نہ کہ استحبابی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2734
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْجُنَيْدِ ، بِبُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ عَمْرَةَ بِنْتَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، حَدَّثَتْهُ، أَنَّهَا كَانَتْ عِنْدَ عَائِشَةَ، تَقُولُ لِعَائِشَةَ: إِنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ ، يُخْبِرُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: " لا يَحِلُّ لامْرَأَةٍ تُسَافِرُ فَوْقَ ثَلاثَةِ أَيَّامٍ إِلا مَعَ ذِي مَحْرَمٍ" ، قَالَتْ عَمْرَةُ: فَالْتَفَتَتْ إِلَيْنَا عَائِشَةُ، فَقَالَتْ:" مَا كُلُّهُنَّ لَهَا ذُو مَحْرَمٍ".
عمرہ بنت عبدالرحمن بیان کرتی ہیں: وہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس موجود تھیں۔ انہوں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ کہا: سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات بیان کی ہے۔ آپ نے ارشاد فرمایا: کسی بھی عورت کے لیے تین دن سے زیادہ سفر کرنا جائز نہیں ہے، البتہ اگر اس کا محرم ساتھ ہو (تو جائز ہے)۔ عمره نامی خاتون بیان کرتی ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ہماری طرف توجہ کی اور دریافت کیا: کیا ان سب کے ہمراہ محرم نہیں ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 2734]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1340، 1340، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2519، 2520، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2718، 2719، 2733، 2734، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1726، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1169، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2720، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2898، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11692» «رقم طبعة با وزير 2723»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں