صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
64. باب آداب الصوم - ذكر خبر ثان يدل على صحة ما أومأنا إليه
روزے کے آداب کا بیان - دوسری خبر کا ذکر جو ہمارے اشارہ کردہ کی صحت کو ظاہر کرتی ہے
حدیث نمبر: 3484
أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ ، حَدَّثَنَا الُوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ نَمِرٍ ، حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِنْ سُبَّ أَحَدُكُمْ وَهُوَ صَائِمٌ، فَلِيَقُلْ: إِنِّي صَائِمٌ" ، يَنْهَى بِذَلِكَ عَنْ مُرَاجَعَةِ الصَّائِمِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”اگر تم میں سے کسی شخص کو ایسی حالت میں برا کہا: جائے کہ اس نے روزہ رکھا ہوا ہو، تو اسے یہ بتا دینا چاہئے کہ میں نے روزہ رکھا ہوا ہے۔“ (راوی بیان کرتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے ذریعے اس بات سے منع کیا ہے کہ روزہ دار شخص (برا کہنے والے کو) جواب دے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3484]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3475»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن بما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null