🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

115. باب قبلة الصائم - ذكر جواز تقبيل المرء امرأته إذا كان صائما
روزہ دار کی قبلہ کے حوالے سے بات - اس بات کی اجازت کا ذکر کہ آدمی اپنی بیوی کو بوسہ دے اگر وہ روزہ دار ہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3537
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا كَانَتْ تَقُولُ:" إِنْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيُقَبِّلُ بَعْضَ نِسَائِهِ وَهُوَ صَائِم، ثُمَّ ضَحِكَتْ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات اپنی کسی زوجہ محترمہ کا روزے کی حالت میں بوسہ لے لیتے تھے پھر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا مسکرا دیں۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الصَّوْمِ/حدیث: 3537]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3529»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (4/ 82): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں