🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

172. باب رمي جمرة العقبة - ذكر الإباحة للمرء أن يخطب الناس عند رمي الجمرة على راحلته إذا كان إماما يأمر الناس وينهاهم
جمرة عقبہ کو کنکریاں مارنے کا بیان - اس بات کی اجازت کہ آدمی اگر امام ہو اور لوگوں کو امر و نہی کرتا ہو تو جمرہ کی رمی کے وقت سواری پر لوگوں سے خطاب کرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3874
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ ، عَنْ أَخيهِ ، عَنْ أَبِي كَاهِلٍ قَالَ إِسْمَاعِيلُ: وَقَدْ رَأَيْتُ أَبَا كَاهِلٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ النَّاسَ يَوْمَ عِيدٍ عَلَى نَاقَةٍ لَهُ خَرْمَاءَ، وَحَبَشِيٌّ مُمْسِكٌ بِخِطَامِهَا" .
اسمعیل بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا ابوکاہل رضی اللہ عنہ کو یہ بات بیان کرتے ہوئے سنا ہے وہ کہتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا آپ عید کے دن لوگوں کو خطبہ دے رہے تھے آپ ایک اونٹنی پر سوار تھے جس کے کان (کا کچھ حصہ) کٹا ہوا تھا ایک سیاہ فام شخص نے اس اونٹنی کی لگام کو پکڑا ہوا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3874]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3874، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1572، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1284، 1285، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6295، وأحمد فى (مسنده) برقم: 17876» «رقم طبعة با وزير 3863»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق على ابن ماجه».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله رجال الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں