صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
233. باب ما جاء في حج النبي صلى الله عليه وسلم واعتماره - ذكر خبر ثالث أوهم عالما من الناس أنه مضاد للخبرين الأولين اللذين ذكرناهما
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج و عمرہ کا بیان - تیسری خبر کا ذکر جو بعض عالموں کو یہ وہم دلاتا ہے کہ یہ ہمارے بیان کردہ پہلی دو خبروں کے مخالف ہے
حدیث نمبر: 3937
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أُسَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي خَالِدُ بْنُ دُرَيْكٍ ، أَنَّ مُطَرِّفًا عَادَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ ، فَقَالَ لَهُ: إِنِّي مُحَدِّثُكَ حَدِيثًا، فَإِنْ بَرِئْتُ مِنْ وَجَعِي، فَلا تُحَدِّثْ بِهِ، وَلَوْ مَضَيْتُ لَشَأْنِي، فَحَدِّثْ بِهِ، إِنْ بَدَا لَكَ: " إِنَّا اسْتَمْتَعْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، ثُمَّ لَمْ يَنْهَنَا عَنْهُ حَتَّى مَاتَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، رَأَى رَجُلٌ رَأْيَهُ" .
خالد بن دریک بیان کرتے ہیں۔ مطرف سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کی عیادت کے لیے گئے، تو سیدنا عمران رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: میں تمہیں ایک ایسی حدیث بیان کرنے لگا ہوں کہ اگر میں اس بیماری سے صحت یاب ہو گیا تو تم نے وہ حدیث کسی کو بیان نہیں کرنی اور اگر میرا انتقال ہو گیا، تو تمہیں مناسب لگے، تو وہ حدیث بیان کر دینا ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ حج تمتع کیا تھا پھر آپ نے ہمیں اس سے منع نہیں کیا، یہاں تک کہ جب آپ کا وصال ہو گیا، تو ایک صاحب نے اپنی رائے کے مطابق (اس سے منع کیا) [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الحَجِّ/حدیث: 3937]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1571، 4518، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1226، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3937، 3938، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2405، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2725، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2484، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1854، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2978، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8822، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2633، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20147» «رقم طبعة با وزير 3926»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح ابن ماجه» (2978).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح