🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

54. - باب الولي - ذكر البيان بأن الإقرار الذي وصفنا إنما هو الرضى بما سئلت
ولی کے بیان کا باب - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ اقرار سے مراد اس سوال پر رضا مندی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4082
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ مَوْهِبٍ ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو مَوْلَى عَائِشَةَ، أَنَّ عَائِشَةَ ، قَالَتْ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ الْبِكْرَ تَسْتَحِي؟ فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" رِضَاهَا صَمْتُهَا" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں یہ بات منقول ہے انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں عرض کی: کنواری لڑکی شرما جاتی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کی رضامندی اس کی خاموشی ہو گی۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4082]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4070»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں