🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

158. - باب النهي عن إتيان النساء في أعجازهن - الخبر المدحض قول من أجاز إتيان النساء في غير موضع الحرث
عورتوں کے پچھلے حصے میں جماع سے ممانعت کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ عورتوں سے غیر حرث کے موضع میں وطی جائز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4197
أَخْبَرَنَا خَالِدُ بْنُ النَّضْرِ بْنِ عَمْرٍو الْقُرَشِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ غِيَاثٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَتِ الْيَهُودُ" إِنَّمَا يَكُونُ الْحَوَلُ إِذَا أَتَى الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ مِنْ خَلْفِهَا، فَأَنْزَلَ اللَّهُ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223، مِنْ قُدَّامِهَا، وَمِنْ خَلْفِهَا، وَلا يَأْتِيهَا إِلا فِي الْمَأْتَى" .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ یہود یہ کہا کرتے تھے کہ بچہ بھینگا اس وقت ہوتا ہے جب کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ پیچھے کی طرف سے صحبت کرتا ہے، تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ﴾ [سورة البقرة: 223] ”تمہاری بیویاں تمہارے کھیت ہیں تم اپنے کھیت میں جس طرف سے چاہو آؤ۔“ اس سے مراد یہ ہے: ”آگے کی طرف سے آؤ یا پیچھے کی طرف سے آؤ لیکن آؤ صرف اسی مقام پر جہاں آیا جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ النِّكَاحِ/حدیث: 4197]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4528، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1435، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4166، 4197، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2163، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2978 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1925، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 366، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14212، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1300» «رقم طبعة با وزير 4185»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (1879): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں