🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

311. باب الخروج وكيفية الجهاد - ذكر البيان بأن عدة أهل بدر كانت عدة أصحاب طالوت سواء-
خروج اور جہاد کا طریقہ کا بیان - یوم بدر میں اہل بدر کی تعداد اور ان کے حالات کی تشبیہہ اہلِ طالوت سے ہونے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4796
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ الْعَبْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: " كُنَّا نَتَحَدَّثُ أَنَّ أَصْحَابَ بَدْرٍ كَانُوا ثَلاثَ مِائَةٍ وَبِضْعَةَ عَشَرَ عَلَى عِدَّةِ أَصْحَابِ طَالُوتَ الَّذِينَ جَازُوا مَعَهُ النَّهْرَ، وَمَا جَازَ مَعَهُ إِلا مُؤْمِنٌ" .
سیدنا براء رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم لوگ یہ بات کیا کرتے تھے کہ اصحابِ بدر کی تعداد تین سو دس سے کچھ زیادہ تھی، یہ سیدنا طالوت علیہ السلام کے ان ساتھیوں جتنی تعداد تھی جنہوں نے ان کے ہمراہ نہر کو پار کیا تھا اور ان کے ساتھ صرف مومن لوگوں نے ہی اسے پار کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ السِّيَرِ/حدیث: 4796]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 3957، 3958، 3959، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4796، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1598، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2828، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18853، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 37875، 37876، 37879» «رقم طبعة با وزير 4776»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «التعليق على صحيح زوائد البزار» (1784): خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں