🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

46. باب البيع المنهي عنه - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه-
ممنوعہ بیوع کا بیان - ایک دوسری روایت جو ہمارے مذکورہ بیان کی صحت کی تصریح کرتی ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4949
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِحَرَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلاءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ" ، قَالَ زُهَيْرٌ : وَحَدَّثَنِي بِهِ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِيهِ بِمِثْلِ ذَلِكَ، اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔ زہیر نامی راوی بیان کرتے ہیں کہ یہ روایت عبداللہ بن دینار کے صاحبزادے نے اپنے والد کے حوالے سے اسی کی مانند مجھے سنائی ہے، ان کا نام عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار ہے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 4949]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2156، 2169، 2535، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1506،وابن الجارود فى "المنتقى"، 1051، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4948، 4949، 4950، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2869، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2915، 2919، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1236، 2126، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2747، 2748، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 276، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12509، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4649» «رقم طبعة با وزير 4928»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2592)، «أحاديث البيوع»: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں