🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

82. باب البيع المنهي عنه - ذكر الزجر عن بيع المرء الطعام الذي اشتراه قبل قبضه واستيفائه-
ممنوعہ بیوع کا بیان - خریدے ہوئے طعام کو قبضے اور استیفاء سے پہلے بیچنے کی ممانعت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4985
أَخْبَرَنَا حَامِدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ أَبِي مُزَاحِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ حِزَامِ بْنِ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ يَعْنِي، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، أَنَّهُ قَالَ: اشْتَرَيْتُ طَعَامًا مِنْ طَعَامِ الصَّدَقَةِ، فَأَرْبَحْتُ فِيهِ قَبْلَ أَنْ أَقْبِضَهُ، فَأَرَدْتُ بَيْعَهُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا تَبِعْهُ حَتَّى تَقْبِضَهُ" .
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے صدقے کے اناج میں سے کچھ اناج خریدا، اس کو قبضے میں لینے سے پہلے ہی مجھے اس کا منافع ملنے لگا، میں نے اسے فروخت کرنے کا ارادہ کیا، میں نے اس بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اسے اس وقت تک فروخت نہ کرو جب تک اپنے قبضے میں نہیں لیتے۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 4985]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 655، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4983، 4985، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4615، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10790، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2820، وأحمد فى (مسنده) برقم:» «رقم طبعة با وزير 4964»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «المشكاة» (2867)، «الإرواء» (1292)، «البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں