🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

112. باب الربا - ذكر الزجر عن بيع هذه الأشياء بأجناسها مثلا بمثل وأحدهما غائب-
سود کا بیان - ان چیزوں کو اپنی ہی جنس کے بدلے برابری کے ساتھ بیچنے مگر ایک کا ہاتھ میں نہ ہونا (یعنی ادھار ہونا) سے روک کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5016
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلا تَبِيعُوا شَيْئًا مِنْهَا غَائِبًا بِنَاجِزٍ" .
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سونے کے عوض سونے کو صرف برابر برابر فروخت کرو، تم اس میں سے کسی ایک پہلو کو دوسرے کے مقابلے میں کم نہ کرو، چاندی کے عوض چاندی کو صرف برابر برابر فروخت کرو، تم اس میں سے کسی ایک طرف سے کم ادائیگی نہ کرو اور تم ان میں سے کسی موجود چیز کو غیر موجود کے عوض میں فروخت نہ کرو۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ البُيُوعِ/حدیث: 5016]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2176، 2177، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1584، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2333، وابن الجارود فى "المنتقى"، 705، 706، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5016، 5017، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2295، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4579، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1241، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10586، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2879، وأحمد فى (مسنده) برقم: 11162» «رقم طبعة با وزير 4995»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما بعده.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں