🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

13. ذكر نفي اسم الإيمان عن المنتهب النهبة إذا كانت ذات شرف-
- یہ بیان کہ اگر کوئی عزت والی چیز لوٹ لے تو اس سے ایمان کا نام سلب ہو جاتا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5172
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ بِعَسْقَلانَ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولانِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَزْنِي الزَّانِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلا يَسْرِقُ السَّارِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلا يَشْرَبُ الْخَمْرُ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ" قَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانَ يُحَدِّثُهُمْ بِهَؤُلاءِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَكَانَ يَلْحَقُ فِيهَا وَلا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ النَّاسَ إِلَيْهَا أَبْصَارَهُمْ وَهُوَ حِينَ يَنْتَهِبُهَا مُؤْمِنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: زنا کرنے والا زنا کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ چوری کرنے والا چوری کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ شراب پینے والا شراب پیتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ ابن شہاب کہتے ہیں: عبدالمالک بن ابوبکر بن عبدالرحمن نے مجھے یہ بات بتائی کہ ابوبکر بن عبدالرحمن نے ان لوگوں کو یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سنائی تھی۔ وہ اس کے ہمراہ ان الفاظ کا اضافہ کرتے تھے۔ کسی قیمتی چیز کو لوٹنے والا شخص جس کی طرف لوگ دیکھ رہے ہوں وہ اسے لوٹتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الغَصْبِ/حدیث: 5172]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5150»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3000): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں