یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
13. ذكر نفي اسم الإيمان عن المنتهب النهبة إذا كانت ذات شرف-
- یہ بیان کہ اگر کوئی عزت والی چیز لوٹ لے تو اس سے ایمان کا نام سلب ہو جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 5172
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ بِعَسْقَلانَ، حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنَا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، وَسَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ ، يَقُولانِ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا يَزْنِي الزَّانِي وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلا يَسْرِقُ السَّارِقُ وَهُوَ مُؤْمِنٌ، وَلا يَشْرَبُ الْخَمْرُ حِينَ يَشْرَبُهَا وَهُوَ مُؤْمِنٌ" قَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، أَنَّ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ كَانَ يُحَدِّثُهُمْ بِهَؤُلاءِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، وَكَانَ يَلْحَقُ فِيهَا وَلا يَنْتَهِبُ نُهْبَةً ذَاتَ شَرَفٍ يَرْفَعُ النَّاسَ إِلَيْهَا أَبْصَارَهُمْ وَهُوَ حِينَ يَنْتَهِبُهَا مُؤْمِنٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”زنا کرنے والا زنا کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ چوری کرنے والا چوری کرتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔ شراب پینے والا شراب پیتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔“ ابن شہاب کہتے ہیں: عبدالمالک بن ابوبکر بن عبدالرحمن نے مجھے یہ بات بتائی کہ ابوبکر بن عبدالرحمن نے ان لوگوں کو یہ روایت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سنائی تھی۔ وہ اس کے ہمراہ ان الفاظ کا اضافہ کرتے تھے۔ ”کسی قیمتی چیز کو لوٹنے والا شخص جس کی طرف لوگ دیکھ رہے ہوں وہ اسے لوٹتے ہوئے مومن نہیں رہتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الغصب/حدیث: 5172]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2475، 5578، 6772، 6810، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 57، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 186، 4412، 4454، 5172، 5173، 5979، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4885، وأبو داود فى (سننه) برقم: 4689، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2625، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3936، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7438، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1162» «رقم طبعة با وزير 5150»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3000): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5172 in Urdu
أبو بكر بن عبد الرحمن المخزومي ← أبو هريرة الدوسي