🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

11. باب آداب الأكل - ذكر ما يحمد العبد ربه جل وعلا به عند فراغه من طعام طعمه-
کھانے کے آداب کا بیان - کھانے کے بعد جس کے ذائقہ پر حمد کیا جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5217
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُعَاوِيَةُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ جَشِيبٍ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ عِنْدَ انْقِضَاءِ الطَّعَامِ: " الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا، طَيِّبًا، مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ، وَلا مُوَدَّعٍ، وَلا مُسْتَغْنًى عَنْهُ" .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھانے سے فارغ ہو کر یہ دعا پڑھی: «الْحَمْدُ لِلَّهِ حَمْدًا كَثِيرًا طَيِّبًا مُبَارَكًا فِيهِ، غَيْرَ مَكْفِيٍّ وَلَا مُوَدَّعٍ وَلَا مُسْتَغْنًى عَنْهُ رَبَّنَا» ہر طرح کی حمد اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے جو بہت زیادہ، پاکیزہ اور بابرکت ہو، وہ ایسی نہ ہو کہ کفایت نہ کرے اور نہ ہی اسے الوداع کیا گیا ہو اور نہ ہی اس سے بے نیازی اختیار کی گئی ہے، اے ہمارے رب! [صحیح ابن حبان/كِتَابُ الأَطْعِمَةِ/حدیث: 5217]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 5458، 5459، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5217، 5218، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1941، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3849، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3456، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3284، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 14787، 14788، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22598» «رقم طبعة با وزير 5194»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (164).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں